تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِباس" کے متعقلہ نتائج

پوشاک

لباس، پہننے کے کپڑے

پوشاک بَڑھانا

کپڑے اتارنا

پوشاکِ خوابی

شب خوابی کا لباس .

پوشاکی

ایک کپڑا جو گاڑھے سے باریک اور تن زیب سے موٹا ہوتا ہے، عمدہ لباس، نفیس لباس، اچھا کپڑا، پوشاک

آخِری پوشاک

(مجازاً) کفن

دَرْباری پوشاک

وہ خاص لباس جو دربار یا عدالت میں پہننے کے لئے مقرر کیا جائے

ماتَمی پوشاک

سیاہ یا نیلے رنگ کا لباس جو رنج و غم کی حالت میں پہنا جاتا ہے

مَردانی پوشاک

رک : مردانہ جوڑا ۔

زَنانِی پوشاک

عورتوں کی پوشاک، عورتوں کے کپڑے، عورتوں کا لباس

مُکَلَّف پوشاک

زرق برق یا بھڑکیلی پوشاک ، پُرتکلف لباس ، شان دار لباس یا پیراہن ۔

خوش پوشاک

عُمدہ لباس پہننے والا، خُوش لباس

نفیس پوشاک

قیمتی اور خوبصورت پوشاک

یَک نُور آدمی سو نُور پوشاک

مراد : سراپا نور ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں لِباس کے معانیدیکھیے

لِباس

libaasलिबास

اصل: عربی

وزن : 121

جمع: لِباسَوں

اشتقاق: لَبِسَ

لِباس کے اردو معانی

اسم، مذکر، واحد

  • پوشاک، کپڑے، جامہ، پوشش

    مثال - شادی حال میں دلہن کے گھر کے سبھی لوگ عمدہ اور خوبصورت میں لباس میں موجود تھے

  • روپ، شکل، بھیس

    مثال - فارسی شاعری نے سات سو سال میں سینکڑوں رنگ بدلے ہیں اور ہر زمانے میں ایک خاص لباس میں جلوہ گر ہوئی ہے

  • تن چھپانے کا کپڑا، برقعہ، نقاب
  • جعل سازی

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of libaas

Noun, Masculine, Singular

लिबास के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, एकवचन

  • पहनावा, कपड़े, परिधान, वस्त्र

    उदाहरण - शादी हाल में दुलहन के घर के सभी लोग उम्दा और ख़ूबसूरत लिबास में मौजूद थे

  • रूप, आकार, वेश

    उदाहरण - फ़ारसी शाइरी ने सात सौ साल में सैकड़ों रंग बदले हैं और हर ज़माने में एक ख़ास लिबास में जल्वा-गर (प्रकट) हुई है

  • शरीर ढकने का कपड़ा, बुर्क़ा, नक़ाब
  • नक़ली दस्तावेज़ या हस्ताक्षर आदि के माध्यम से किसी को ठगने का कार्य

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِباس)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِباس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone