تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lifeline" کے متعقلہ نتائج

lifeline

(الف) جان بچانے کے لیے استعمال ہونے والا رسّا وغیرہ جیسا کہ پیراکیے (پیراک نشان ) کے ساتھ بندھا ہوتا ہے (ب) غوطہ خور کے جسم سے بندھی ہوئی رسّی جس کے ذریعے اس سے رابطہ رہتا ہے ۔.

lifeline کے لیے اردو الفاظ

lifeline

ˈlaɪf.laɪn

lifeline کے اردو معانی

اسم

  • (الف) جان بچانے کے لیے استعمال ہونے والا رسّا وغیرہ جیسا کہ پیراکیے (پیراک نشان ) کے ساتھ بندھا ہوتا ہے (ب) غوطہ خور کے جسم سے بندھی ہوئی رسّی جس کے ذریعے اس سے رابطہ رہتا ہے ۔.
  • واحد ذریعۂ مواصلات ، رابطے کا و احد ذریعہ ۔.
  • ہتھیلی پر زندگی کی لکیر جس کی پامسٹری میں بہت اہمیت ہے ۔.
  • ہنگامی حالات میں ٹیلی فون پر مشورے کی خدمت۔.

lifeline के उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (अलिफ़) जान बचाने के लिए इस्तिमाल होने वाला रसा वग़ैरा जैसा कि पैरा किए (पैराक निशान ) के साथ बंधा होता है (ब) ग़ोता ख़ौर के जिस्म से बंधी हुई रस्सी जिस के ज़रीये इस से राबिता रहता है ।
  • वाहिद ज़रीया-ए-मुवासलात , राबते का-ओ-अह्द ज़रीया ।
  • हथेली पर ज़िंदगी की लकीर जिस की पामिस्ट्री में बहुत एहमीयत है ।
  • हंगामी हालात में टेलीफ़ोन पर मश्वरे की ख़िदमत।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lifeline)

نام

ای-میل

تبصرہ

lifeline

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words