تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"lifeline" کے متعقلہ نتائج
lifeline کے لیے اردو الفاظ
lifeline کے اردو معانی
اسم
- (الف) جان بچانے کے لیے استعمال ہونے والا رسّا وغیرہ جیسا کہ پیراکیے (پیراک نشان ) کے ساتھ بندھا ہوتا ہے (ب) غوطہ خور کے جسم سے بندھی ہوئی رسّی جس کے ذریعے اس سے رابطہ رہتا ہے ۔.
- واحد ذریعۂ مواصلات ، رابطے کا و احد ذریعہ ۔.
- ہتھیلی پر زندگی کی لکیر جس کی پامسٹری میں بہت اہمیت ہے ۔.
- ہنگامی حالات میں ٹیلی فون پر مشورے کی خدمت۔.
lifeline के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (अलिफ़) जान बचाने के लिए इस्तिमाल होने वाला रसा वग़ैरा जैसा कि पैरा किए (पैराक निशान ) के साथ बंधा होता है (ब) ग़ोता ख़ौर के जिस्म से बंधी हुई रस्सी जिस के ज़रीये इस से राबिता रहता है ।
- वाहिद ज़रीया-ए-मुवासलात , राबते का-ओ-अह्द ज़रीया ।
- हथेली पर ज़िंदगी की लकीर जिस की पामिस्ट्री में बहुत एहमीयत है ।
- हंगामी हालात में टेलीफ़ोन पर मश्वरे की ख़िदमत।
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (lifeline)
lifeline
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔