تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِحا" کے متعقلہ نتائج

لِحا

لِحافْچَہ

چھوٹا لحاف.

لِحاظ

(کوئی بات یا امر) نگاہ میں رکھنے کا عمل، خیال، دھیان، توجہ

لِحاف

اوڑھ کر سونے کی لمبی چوڑی رضائی جس میں زیادہ مقدار میں روئی بھری گئی ہو

لِحام

ٹانکا، (طب) دو ہڈّیوں کا باہمی جوڑ جس میں حرکت نہ ہو سکے، ارتفاق (انگ : Symphysis)

لِحاظ رَہْنا

پاس رہنا، مروت رہنا، خیال رہنا

لِحائی حُزْمَہ

(نباتیات) چھال کے ریشوں کا لچھا یا پشتارہ (انگ : Phloen Bondle).

لِحاء

لکڑی یا درخت کی چھال

لِحامِ عانی

(طب) پیڑو کی دونوں ہڈیوں (دائیں اور بائیں) کے آپس میں ملنے کا مقامِ اتصال

لِحاظ آنا

احساسِ مروّت ہونا، مروّت کا خیال آنا، ترحم کی نظر ہونا، نظر کرم ہونا

لِحاء نُما

چھال جیسا ، چھال کی شکل کا.

لِحاظ جانا

رک : لحاظ ٹوٹنا ، شرم و حجاب اُٹھنا.

لِحاظ والا

شرم و حیا والا، بامروّت

لِحاظ طَلَب

توجہ چاہنے والا ، توجہ طلب ، غور طلب.

لِحاظ داری

پاسداری، مروّت، لحاظ خیال

لِحاظ کَرْنا

۱. پاس کرنا ، مرّوت سے پیش آنا.

لِحاف کَرنا

لپیٹنا ، پردے میں چھپانا.

لِحاظ کھونا

۔مروت وادب وشرم کا قائم نہ رہنے دینا۔ ؎

لِحاظ اُٹْھنا

لحاظ اُٹھانا (رک) کا لازم ، شرم و حجاب ترک ہونا.

لِحاظ رَکْھنا

دھیان رکھنا، خیال کرنا، توّجہ دینا، رعایت رکھنا

لِحاظ ٹُوٹْنا

لحاظ توڑنا کا لازم، شرم دور ہونا، جھجک ختم ہونا

لِحاظ توڑْنا

لحاظ اٹھانا

لِحاظ اُٹھانا

بے حیا بن جانا ، شرم و حجاب ترک کر دینا.

لِحامِ ذَقَنی

(طب) نچلے جبڑے کے دونوں حصّوں کا مقامِ اتصال جو ٹھوڑی میں واقع ہے

لِحاظ کے قابِل

توجّہ دینے کے لائق، قابل خیال

لِحاظ کھو دینا

مُروّت و ادب قائم نہ رہنے دینا ، شرم ، ادب ، پاس وغیرہ کا قائم نہ رہنے دینا

لِحاظ اُٹھ جانا

۔لازم۔

لِحاظ میں رَکْھنا

قابو میں رکھنا ، روکنا.

لِحاظ اُٹھا دینا

کسی کے وقار کی پروا نہ کرنا، لحاظ چھوڑ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِحا کے معانیدیکھیے

لِحا

lihaaलिहा

اصل: عربی

लिहा के हिंदी अर्थ

स्त्रीलिंग

  • वल्कल, छाल, बकला।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِحا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِحا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone