تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لِیجھی" کے متعقلہ نتائج

لِیجھی

وہ چیز جو پان کی گلوری کا عرق نکلنے کے بعد رہ جاتی ہے، جیسے پان کی لچھی، کھوجڑ

لَجھی

خون اور پانی کا آمیزہ ، وہ چیز جو مرد اور عورت کی منی اور خون سے مل کر بنی ہو.

لَہْجائی

لہجہ (رک) کی طرف منسوب ، لہجے کا.

لَہْجَہ

لفظ ادا کرنے کی آواز، تلفّظ، طرزِ کلام، بولنے کا انداز

لَجائی

شرمائی ہوئی، جھینپی ہوئی، حیا سے متاثر

لَجْیائی

لجالو، چُھوئی مُوئی، لاجونتی

لِیجو

لینا، سن٘بھالنا، پکڑیو، جانے نہ دینا

لِیجے

۱. (توجہ یا خطاب کے لیے احتراماً مستعمل) سنیے ، دیکھیے ، ملاحظہ کیجیے.

لِیجیے

(توجہ یا خطاب کے لیے احتراماً مستعمل) سنیے، دیکھیے، ملاحظہ کیجیے

لیجئے

لَجَا

لجانا کا، امر، حیا، شرم، غیرت، لاج

لاج

حیا، شرم، لحاظ، غیرت، حجاب، عار

لَجی

شرمائی ہوئی.

لَجِیا

با حیا، شرمیلا، حیا دار

لَجاؤُ

شرمیلا، حیادار، غیرت مند، غیرت والا

اردو، انگلش اور ہندی میں لِیجھی کے معانیدیکھیے

لِیجھی

liijhii•लीझी

اصل: ہندی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لِیجھی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ چیز جو پان کی گلوری کا عرق نکلنے کے بعد رہ جاتی ہے، جیسے پان کی لچھی، کھوجڑ
  • وہ فضلہ جو کسوم کے رنگ نکال لینے کی بعد بچتا ہے
  • پھول پتی وغیرہ کا عرق نکالنے کے بچ جانے والا فضلہ، فالتو، فاضل
  • ابٹن کی مالش سے بننے والی میل کی بتی جو بدن پر رگڑنے سے پیدا ہوتی ہے
  • (مجازاً) ہر نکمّی اور نرم شدہ چیز کے لئے مستعمل ہے

Urdu meaning of liijhii

  • Roman
  • Urdu

  • vo chiiz jo paan kii gilaurii ka arq nikalne ke baad rah jaatii hai, jaise paan kii lachchhii, khoja.D
  • vo phuzlaa jo kusuum ke rang nikaal lene kii baad bachtaa hai
  • phuulpattii vaGaira ka arq nikaalne ke bach jaane vaala phuzlaa, faaltuu, faazil
  • ubTan kii maalish se banne vaalii mel kii battii jo badan par raga.Dne se paida hotii hai
  • (majaazan) har nikammii aur naram shuudaa chiiz ke li.e mustaamal hai

English meaning of liijhii

Noun, Feminine

  • what is chewed and spit out, dregs of betel
  • the thing which is left from extracting colour from safflower
  • what is left extracting flower and leaves, leavings, refuse
  • dregs of anything that has been chewed, sediments
  • (Metaphorically) useless things

लीझी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वो चीज़ जो पान की गिलौरी का आसव निकलने के बाद रह जाती है, खोजड़
  • वो अवशेष जो कुसुम के रंग निकाल लेने की बाद शेष रह जाता है है
  • सीठी, फोक
  • शरीर पर लगाये हुए उबटन को हथेली से रगड़ने पर छूटने वाली मैल की बत्ती
  • (लाक्षणिक) हर निकम्मी और नर्म चीज़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لِیجھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لِیجھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone