تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لِتْھڑَا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لِتْھڑَا کے معانیدیکھیے
لِتْھڑَا کے اردو معانی
صفت
- آلودہ، سَنا ہوا، بھرا ہوا
شعر
اس دھرتی کا چہرہ خون سے لتھڑا ہے
تم حرکت میں آؤ گے کب درویشو
مرے جسم کا ایک حصہ غیورؔ
سدا ہی سے لتھڑا گناہوں میں تھا
English meaning of lith.Daa
Adjective
- besmeared, spattered
- pollute, soiled
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لِتْھڑَا)
لِتْھڑَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔