تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوڑِھی" کے متعقلہ نتائج

لوڑِھی

(پنجاب) ہندوؤں کا ایک تہوار جس میں کالی دیوی کے نام پر رات بھر لکڑیاں جلاتے اور گیت گاتے ہیں، کنواری لڑکیاں اس تہوار میں گیت گا گا کر مانگتی پھرتی ہیں، یہ تہوار پوس کے مہینے کی انتیسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں لوڑِھی کے معانیدیکھیے

لوڑِھی

lo.Dhiiलोढ़ी

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: ہندو تیوہار

لوڑِھی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (پنجاب) ہندوؤں کا ایک تہوار جس میں کالی دیوی کے نام پر رات بھر لکڑیاں جلاتے اور گیت گاتے ہیں، کنواری لڑکیاں اس تہوار میں گیت گا گا کر مانگتی پھرتی ہیں، یہ تہوار پوس کے مہینے کی انتیسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے
  • مذکورہ تہوار کے موقع پر گائے جانے والے گانے

English meaning of lo.Dhii

Noun, Masculine

  • (Punjab) mid-winter Hindu festival in which bonfires are made, bonfire festival
  • the songs which is sung on the occasion of the said festival

लोढ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ( पंजाब) मकर संक्रान्ति से पहले वाले दिन का एक त्योहार जिसमें रात के समय अग्नि की पूजा होती है, लोहड़ी
  • उक्त त्यौहार के उपलक्ष्य में गाये जाने वाले गीत

لوڑِھی کے مترادفات

لوڑِھی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوڑِھی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوڑِھی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words