تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہ سار" کے متعقلہ نتائج

لَوَہ

بٹیر کے قبیل کا ایک چھوٹا پرندہ ، اس کو لڑاتے ہیں ، اس کا گوشت لذیذ ہوتا ہے.

لوہ

لوہا، آہن

لُوہ

موسمِ گرما کی گرم ہوا.

لوہ جِت

ہیرا (جو لوہے سے زیادہ سخت ہوتا ہے).

لوہ جُگ

ک : کلجگ ، موجودہ زمانہ.

لوہ کِیٹ

لوہ سکھاناں ، لوہے کا میل.

لوہ چُون

خام لوہا جو چُورے یا بُرادے کی صورت میں ہوتا ہے، بُرادہ

لوہ چُور

رک : لوہ چون جو زیادہ مستعمل ہے

لوہ چُوں

۔(ھ۔ لُوہ۔ مخفف لوہا کا۔ چوٗن۔ بُرادہ) مذکر۔ لوہے کا بُرادہ۔

لوہ چُورَن

رک : لوہ چون جو زیادہ مستعمل ہے

لوہ سار

لوہے کی کان، پکا لوہا، فولاد، فولاد کی زنجیر، مضبوط زنجیر

لوہ مارَک

کشتہ کیا ہوا لوہا

لوہ چُورا

رک : لوہ چون جو زیادہ مستعمل ہے

لوہ بَنْد لَٹھ

(بنوٹ) ایسا لٹھ جس کے سروں پر لوہے کے لٹّو ، چڑھے ہوئے اور پوروں پر تار کی بندش کی ہوئی ہو

لوہ بَنْدا

لوہا لگا ہوا ؛ وہ لاٹھی جس پر لوہے کی کیلیں اور حلقے لگے ہوئے ہوتے ہیں نیز لوہے کی سلاخ

لوہ سَکھاناں

لوہے یا فولاد وغیرہ کا میل جو دواؤں میں اسعمال ہوتا ہے ، ریم آہِن، خُبث الحدید

لوہ مَقْناطِیسی

(طبیعیات) وہ لوہا جو صرف مقناطیس پہ اس کے متوازی رکھا جا سکتا ہو (انگ Magnitism)

لَوہ پُرُش

لوہے کا بنا آدمی، وہ شخص جو کسی بھی قسم کی رکاوٹ یا دھمکیوں سے خائف نہیں ہوتا

لَوہ لَنگَر

ایک بڑی سی زنجیر جو ہاتھی کے لیے تیار کی جاتی ہے

لوہے

لوہا کی جمع نیز مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

لوہے لَگے

۔مشکلیں پیش آئیں۔ تکلیفیں اٹھانا پڑیں کی جگہ۔ لیکن تب بھی کیسے کیسے لوہے لگے کیا کیا کڑیں نہ جھیلنا پڑیں۔ جب وہاں رسائی ہوئی۔

لوہارْنی

لوہار (رک) کا مونث ، لوہار کی بیوی ، لوہار برادری کی عورت

لوہان٘گی

وہ لاٹھی جس پر لوہے کی کیل اور حلقے لگے ہوئے ہوتے ہیں، لوہے کی سلاخ

لوہو

رک : لہو ، خون.

لوہی

گندھے ہوئے آٹے کی ایک روٹی کے لائق لگدی، جو پیڑا بنانے کو آٹے سے توڑی جائے، لوئی، گندھا ہوا آٹا، ڈبل روٹی

لوہا

سختی میں لوہے سے مشابہ شے.

لوہا پَن

لوہا ہونے کی حالت ، لوہا ہونا ، لوہے کی خاصیت رکھنا.

لوہارَن

لوہار کی بیوی، لوہار کا کام کرنے والی

لوہے کے چَنے

بہت سخت اور کٹھن کام، دشوار گزار کام

لوہُو لینا

لہو لینا ، فصد کھولنا

لوہُو رونا

رک : لہو رونا.

لوہیا

لوہا (رک) سے منسوب ، لوہے کا ، لوہے کا بنا ہوا یا لوہے کے رنگ کا۔

لوہو بَھرا

خون سے بھرا ہوا ، خون آلود.

لوہو بَھری

خوں آلود (تلوار وغیر)؛ (مجازاً) خون٘خوار.

لوہو کَرنا

خون کرنا ، صدمہ پہنچانا ، دکھ دینا

لوہا کَرْنا

لوہا دینا، استری کرنا

لوہُو پِینا

خون پینا ، خون چوسنا نیز (خود کو) تکلیف دینا یا قتل کرنا.

لوہا مَحال

وہ محصول جو لوہے کی کانوں اور دھات وغیرہ کے پگھلانے سے وصول ہو

لوہُو چُونا

رک : لوہو ٹپکنا

لوہُو ڈالْنا

لہو تھوکنا ، خون کی قے کرنا نیز رشک سے مرنا.

لوہا لَوٹْنا

تلوار کا مڑنا، ٹیڑھا ہونا، خمیدہ ہونا

لوہا کُوٹْنا

لوہے کو گرم اور سُرخ کر کے نرم ہوجانے پر ہتھوڑے کی ضربیں لگانا ؛ مشکل کام کرنا.

لوہُو مُوتْنا

لہو موتنا ، پیشاب کے ساتھ خون آنا

لوہُو پَھٹْنا

خون کا خراب یا زہریلا ہو جانا نیز جذام ہو جانا ، کوڑھ ہو جانا

لوہا مانْنا

رعب کھانا ، برتری تسلیم کرنا، اہمیت تسلیم کرنا ، مرعوب ہونا ، کسیِ کے سامنے عاجز ہونا.

لوہُولُہَان

لہولہان، خون میں لت پت، خون میں سنا ہوا، خون سے بھر جانا، بہت زیادہ خون کا بہنا

لوہار خانَہ

لوہے کا کارخانہ یا ورکشاپ، وہ جگہ جہاں بہت سے لوہار کام کرتے ہیں

لوہا پِلانا

لوہا بَجانا

تلوار چلانا، تیغ زنی کرنا

لوہا چابْنا

سخت اذیت برداشت کرنا ، تکلیف و مصیبت میں گزارنا ، تلوار کا زخم کھانا ، تلوار سے زخمی ہونا.

لوہے کا مَیل

زنگار جو لوہے کو لگ جاتا ہے، خبث الحدید

لُوہانڈا

(حلوائی) لوہے کا بنا ہوا برتن یا مٹکا گھیور بنانے کی ہنڈے کی وضع کی کوٹھی دار کڑھائی

لوہُو اُتَرْنا

خون کا نیچے کی طرف نزول کرنا ، برتن میں خون بھر جانا ، خون جمع ہونا ؛ سرخ ہو جانا ؛ غصے کی وجہ سے آنکھیں سرخ ہونا ، سخت غصہ آنا

لوہُو ٹَپَکْنا

خون کے قطرے نکلنا یا بہنا ؛ سرخ و سفید ہونا

لوہو بَیٹْھنا

خون نکلنا، خون کے دست آنا ، خون کا منجمد ہو کر نکلنا.

لوہُو تُھوکْنا

رک : لہو تھوکنا ، خون کی قے ہونا ، تپِ دق ہونا

لوہُو گُھوٹْنا

لہو کے گھونٹ پینا ، غم و غصّہ ضبط کرنا.

لوہا بَرَسْنا

تلوار چلنا، تیغ بازی ہونا، گولیاں برسنا، کَشت و خون ہونا، باہم جنگ ہونا، عظیم جنگ ہونا

لوہا بُجھانا

تپتے لوہے کو پانی میں ڈالنا ، جس سے چھن کی آواز نکلتی ہے ، یہ پانی بعض مریضوں کو پلایا جاتا ہے ، تلوار یا لوہے کی کوئی چیز ٹھنڈی کرنا یا پانی میں ڈالنا.

لوہُو نِکالْنا

لہو نکالنا ، فصد کھولنا

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہ سار کے معانیدیکھیے

لوہ سار

lohsaarलोहसार

اصل: ہندی

مادہ: لوہ

لوہ سار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • لوہے کی کان، پکا لوہا، فولاد، فولاد کی زنجیر، مضبوط زنجیر
  • لوہے ے کی کان ، جہاں لوہا ہی لوہا ہوتا ہو.
  • کُشتہ کیا ہوا لوہا

English meaning of lohsaar

Noun, Masculine

  • an iron mine, steel, calcined iron, iron chain

लोहसार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पक्का लोहा, फ़ौलाद
  • फ़ौलाद की बनी ज़ंजीर, बहुत मज़बूत ज़ंजीर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہ سار)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہ سار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone