تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوہو" کے متعقلہ نتائج

لوہو

رک : لہو ، خون.

لوہو بَھرا

خون سے بھرا ہوا ، خون آلود.

لوہو بَھری

خوں آلود (تلوار وغیر)؛ (مجازاً) خون٘خوار.

لوہو کَرنا

خون کرنا ، صدمہ پہنچانا ، دکھ دینا

لوہو بَیٹْھنا

خون نکلنا، خون کے دست آنا ، خون کا منجمد ہو کر نکلنا.

لوہو آنا

خون نکلنا، خون کے دست آنا ، خون کا منجمد ہو کر نکلنا.

لوہو کو پانی کَرْنا

لہو کو پانی کرنا ، خون کو پتلا کرنا.

لوہُو لینا

لہو لینا ، فصد کھولنا

لوہُو رونا

رک : لہو رونا.

لوہُو پِینا

خون پینا ، خون چوسنا نیز (خود کو) تکلیف دینا یا قتل کرنا.

لوہُو چُونا

رک : لوہو ٹپکنا

لوہُو ڈالْنا

لہو تھوکنا ، خون کی قے کرنا نیز رشک سے مرنا.

لوہُو مُوتْنا

لہو موتنا ، پیشاب کے ساتھ خون آنا

لوہُو پَھٹْنا

خون کا خراب یا زہریلا ہو جانا نیز جذام ہو جانا ، کوڑھ ہو جانا

لوہُو اُتَرْنا

خون کا نیچے کی طرف نزول کرنا ، برتن میں خون بھر جانا ، خون جمع ہونا ؛ سرخ ہو جانا ؛ غصے کی وجہ سے آنکھیں سرخ ہونا ، سخت غصہ آنا

لوہُو ٹَپَکْنا

خون کے قطرے نکلنا یا بہنا ؛ سرخ و سفید ہونا

لوہُو تُھوکْنا

رک : لہو تھوکنا ، خون کی قے ہونا ، تپِ دق ہونا

لوہُو گُھوٹْنا

لہو کے گھونٹ پینا ، غم و غصّہ ضبط کرنا.

لوہُو نِکالْنا

لہو نکالنا ، فصد کھولنا

لوہُو کا گُھوٹ

مراد : خون.

لوہُو جاری ہونا

خون بہنا ، ماہواری سے ہونا ، ایّام سے ہونا.

لوہُو کا پیاسا

خون کا پیاسا ، جانی دُشمن ، قتل کرنے درپے.

لوہُو پانی کَرنا

رک : لہو پانی ایک کرنا ؛ اپنے آپ کو نہایت تکلیف اور اذیت دینا ، بے حد رنج سہنا.

لوہُو کا بِگاڑ

فسادِ خون ، کون کی بیماری

لوہُو میں لوٹْنا

لہولہان ہونا.

لوہُو میں نَہانا

لہولہان ہونا ، خون سے تربتر ہونا ، نہایت زخمی ہو جانا.

لوہُو پانی ایک کَرنا

رک : لہو پانی ایک کرنا ؛ سخت محنت کرنا یا بہت رنج اُٹھانا

لوہُو خُشْک ہو جانا

خون خشک ہو جانا ؛ خوف یا دہشت سے زرد پڑ جانا.

لوہُو سَفید ہو جانا

خون سفید ہو جانا ، محبّت و مروّت نہ رہنا

لوہُو بَنْد کَرنے والا

(طب) بہتے ہوئے خون کو روکنے والا (عموماً کوئی دوا)

لوہُو میں ہاتھ رَنگْنا

لہو میں ہاتھ رنگنا ، قتل کرنا ، کسی کے خون سے اپنے ہاتھ رنگین کرنا

لوہُولُہَان

لہولہان، خون میں لت پت، خون میں سنا ہوا، خون سے بھر جانا، بہت زیادہ خون کا بہنا

لوہُو کے آنسُوؤں سے رونا

خون کے آنسو رونا ، بے انتہا غم کرنا.

لوہُو لَگا کے شَہیدوں میں مِلْنا

رک : لہو لگا کے شہیدوں میں مِلنا ؛ زبردستی ناموروں میں شامل ہونا

کَچ لُوہُو

پیپ ملا ہوا خون

آنکھوں میں لوہُو چھانا

غصے میں آن٘کھیں سرخ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لوہو کے معانیدیکھیے

لوہو

lohuuलोहू

وزن : 22

دیکھیے: لہو

لوہو کے اردو معانی

  • رک : لہو ، خون.

شعر

English meaning of lohuu

  • blood

लोहू के हिंदी अर्थ

  • रक्त, ख़ून

لوہو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words