تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"لوہا لَوٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں لوہا لَوٹْنا کے معانیدیکھیے
لوہا لَوٹْنا کے اردو معانی
- تلوار کا مڑنا، ٹیڑھا ہونا، خمیدہ ہونا
- تلوار کا دوھرا ہو کر کچھ کاٹ نہ کرنا، ہاتھ ٹھیک نہ پڑنا، وار خالی جانا
- قسمت برگشتہ ہو جانا، تقدیر پھوٹ جانا
English meaning of lohaa lauTnaa
- (of an affair) get spoiled
- (of sword) break or bend
लोहा लौटना के हिंदी अर्थ
- तलवार का मुड़ना, टेढ़ा होना, झुका होना
- तलवार का दोहरा हो कर कुछ काट न करना, हाथ ठीक न पड़ना, वार ख़ाली जाना
- भाग्य का दूर हो जाना, भाग्य फूट जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (لوہا لَوٹْنا)
لوہا لَوٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔