تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوک" کے متعقلہ نتائج

لوک

(فلسفہ) وہ مقام جہاں لذّت اور الم نیکی اور بدی کے نتیجے کے طور پر تجربے میں آتے ہیں ؛ مراد : وہ عالم جہاں نیکی و بدی کی سزا و جزا دی جاتی ہے .

لَوک

لوک وِرْثہ

کسی خاص جگہ، علاقے یا ملک کے رہنے والوں کے آثار و باقیات، مثلاً عمارات، رہن سہن کے طریقے، رسم و رواج وغیرہ، عوامی میراث

لوک کَہانی

عوامی کہانی ، لوگ کتھا یا داستانیں .

لوک شاعِری

عوامی گیتوں کی شاعری .

لوک ہَنسائی

جگ ہن٘سائی .

لوکِیدَہ

لوکَل فَن٘ڈ

وہ فن جو مقمی حکومت کے اہتمام اور نگرانی میں ہو

لوک تَنْتر

عوامی راج، جمہوریت، جمہوری حکومت

لوک دُھن

لوک اَدَب

عوامی ادب، وہ نظمیں، افسانے، کہانیاں، اخلاقیاتی محاورے اور گیت وغیرہ جو سینہ بہ سینہ چلے آتے ہیں اور جن کا تعلّق عوام النّاس سے ہوتا ہے

لوک رَقْص

رک : لوک ناچ ، ” اتن “ بھی لوک رقص کی ایک قسم ہے .

لوک گِیت

وہ گیت جو عوام میں مقبول چلے آ رہے ہوں، عوامی گیت یا نغمے

لوکواہی

آگ لگلنا، آتشزدگی، گواہی

لوْکَنْدَہ

لوک سَبھا

قومی اسمبلی، ایوانِ زیریں

لوک کَتھا

عوامی داستان یا کہانیاں

لُوکَنْدَہ

مسافر خانے کے طور پر استعمال ہونے والا ہوٹل جس میں مسافروں کے ٹھہرانے کا انتظام بھی ہوتا ہے ، ہوٹل جس میں مسافروں کے قیام کا انتظام ہو ، ہوٹل .

لوکَٹ

رک : لوکاٹ .

لوکْھری

لومڑی

لوک لاج

دُنیا والوں کی شرم، لوگوں کی شرم

لوک پال

لوک کے راجا یعنی دیوتا .

لوک ناچ

عوام کے قدیم علاقائی ناچ جو کسی رسم ، تیوہار یا قبیلے سے تعلّق رکھتے ہیں ، لوک رقص .

لوکَل ریٹ

یہ ایک قسم کی رقم ہوتی ہے اس کی نسبت رزولیوشن گورنمنٹ نمبر ۴۸۴ ، مورخہ ۶۴ ستمبر ۱۸۹۳ء میں ہدایت ہے کہ ڈسٹرکٹ فنڈ کی آمدنی بقدر دس فیصدی کے سرمایہ جمع رہے

لوکا لوک

(ہندو) پہاڑ کا وہ فرضی سلسلہ جو ساتوں سمندروں کے گردا گرد مانا گیا اور دنیا کی حد خیال کیا گیا ہے

لوکارْنا

ٹھگوں کے بس میں آ کر مسافر کا آہ و فریاد کرنا ، چیخ و پکار کرنا ، ڈونڑیانا

لوکِیدَنی

لوکَل ٹرین

وہ ریل گاڑی جو قریب کے کسی خاص علاقے یا شہر کے لیے مخصوص ہوتی ہے .

لوکَل بورْڈ

مقامی مجلسِ انتظامیہ ، شہری انتظامیہ .

لوک آچار

مُلکی رسوم ، ملکی دستور ، دیس کی ریت

لوکارْتَمی

لوکارتم سے متعلق ، لوکارتم کا .

لوکَل باڈِیز

مقامی بلدیاتی ادارے ، مقامی انتظامی ڈھان٘چے .

لوکَل گَوَرْنْمِنْٹ

رک : لوکل سیلف گورنمنٹ .

لوکل سَیلْف گوَرنمِنٹ

۔ (انگ) مونث۔ حکومت خود اختیاری مجازاً دسٹرکٹ بورڈ اور مینونسل کمیٹیوں کے صیغے کا نام جن میں ضلع اور مقام کے چیدہ لوگ اپنے دیہات اور قصبات کے صحت وصفائی، تعلیم سڑکوں اور پُلوں وغیرہ کا انتظام ان اصول پر کرتے ہیں جو سرکار کی طرف سے مقر ہوچکے ہیں۔

لوکَل سِلْف گَوَرْنَمِنْٹ

مقامی حکومتِ خود اختیاری ، ڈسٹرکٹ بورڈ اور میونسپل کمیٹیوں کے صیغے جن میں منتخب ممبر اپنے دیہات اور قصبات میں صحت ، صفائی ، تعلیم ، سڑکوں اور پُلوں وغیرہ کا انتظام ان اصولوں پر کرتے ہیں جو حکومت کی طرف سے مقرّر ہوں .

لُوکا

آگ کا شعلہ

لوکھٹی

لومڑی

لَوکا

ایک قسم کا کدو، لوکی : گھیا کدو (لاط : Cucurbita Lagenaria)

لوکاری

بندوق

لَوْکِی

ایک ترکاری، لمبا کدّو، گھیا، ہرا گھیا، بوتل کی شکل کا کدو

لوکان

(کُشتی) ایک دان٘و جس میں جب حریف سامنے کھڑا ہو کر بایاں ہاتھ کندھے پر رکھے تو ظفر کو چاہیے کہ اپنا بھی بایاں ہاتھ حریف کے کندھے پر رکھے اور داہنا ہاتھ حریف کے بائیں بازو کے کے اوپر سے لے جا کر بغل کے قریب بازو اندر سے پکڑے اور حریف کو زور دے کر آگے کو بڑھاوے یا اپنی طرف کھینچے تاکہ حریف کا بایاں پَیر آگے ہو جائے ہے فوراً اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کا بازو جو پکڑے ہوئے ہے کسی قدر اوپر کو اوٹھائے اور بائیں طرف کو کھینچے اور اپنی گردن بائیں طرف مُنھ کر کے موڑے اور داہنے کھوے سے حریف کی کلائی کو ہٹائے تاکہ حریف کا ہاتھ گردن پر سے اُتر جائے تب فوزاً حریف کے پیچھے جاکر دوسرے دانو پر چت کردے

لُوکھ

شعلہ ، لوکا

لوکاٹ

ایک کھٹ مٹّھا زرد رنگ کا پھل جو زرد آلو سے مشابہ ہوتا ہے

لَوکِک

مشہور ، معروف ، معمولی ، رسمی

لَو کانپْنا

لو تھرَانا ، چراغ وغیرہ کا دھردھرانا .

لُوکْنا

دھوپ سے جلنا، لُو لگنا، آتشدان وغیرہ کی لپٹ کا اثر ہونا، سرسام

لُوکْٹی

لومڑی

لَوکْنا

بجلی چمکنا، چمکنا، روشن ہونا

لُوکا لَگے

(بد دعا) آگ لگے، چولھے میں جائے، بھاڑ میں جائے، غارت ہو

لوکاں

لُوکا دینا

آگ لگانا ، دفع کرنا ، دور کرنا .

لُوکا لَگْنا

رک : لوکا لگانا جس کا یہ لازم ہے .

لُوکا اُٹْھنا

آگ کا شعلہ لپکنا، شعلہ بلند ہونا

لوکا لگ جائے

مرے، غارت ہو، چولھے میں جائے

لوکاچار

معاشرتی آداب، کسی ملک کے رسوم و رواج، ملکی نظام دستور، ملکی رسوم

لُوکا پِھرنا

ناس ہوجانا ، جُھلسہ پھرنا ، برباد ہو جانا .

لُوکا لَگانا

جلانا ، آگ لگانا ، جُھلسا دینا ، (نہایت نفرت و خفگی کے موقع پر بولتے ہیں) .

لوکا لگا دینا

آگ لگا دینا، جلا دینا، جھلس دینا، پھونک دینا، بتی لگا دینا

لَوکْڑا

لڑکا، معصوم بچّہ، طفل

لَوکی کی طَرَح بَڑْھنا

بہت تیزی سے بڑا ہونا ، ککڑی کی طرح بڑھنا (لوکی اور ککڑی کی بیل بہت تیزی سے بڑھتی ہے) .

اردو، انگلش اور ہندی میں لوک کے معانیدیکھیے

لوک

lokलोक

موضوعات: ہندو فلفسہ

لوک کے اردو معانی

سنسکرت - اسم، مذکر

  • (فلسفہ) وہ مقام جہاں لذّت اور الم نیکی اور بدی کے نتیجے کے طور پر تجربے میں آتے ہیں ؛ مراد : وہ عالم جہاں نیکی و بدی کی سزا و جزا دی جاتی ہے .
  • ۔(س) مذکر۔ (ہندو) جہان۔ عالَم۔ دنیا۔
  • (ہندو) دُنیا ، جہاں ، عالم ؛ طبقہ .
  • دیوتاؤں کے مکان یا ٹھہرنے کا مقام .
  • لوگ ، عوام ، خلقت ، اشخاص .
  • لدّو اونٹ ، بوجھ اٹھانے والا اونٹ ، دُبلا پتلا اونٹ .
  • لوکارتم (رک) کا مخفّف .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of lok

Sanskrit - Noun, Masculine

  • People, folk
  • people, folk
  • people, space, world
  • world, region

लोक के हिंदी अर्थ

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • कोई ऐसा स्थान जिसका बोध देखने से होता हो। जगह।
  • किसी देश या स्थान आदि का समाज
  • जगत् या संसार।
  • जनसामान्य; जनता; अवाम
  • विश्व का एक विभाग; भुवन, जैसे- पृथ्वीलोक, पाताललोक आदि
  • लोक की भलाई करनेवाला।
  • स्थान; जगह
  • लोक की रचना करनेवाला।
  • (पुराण) किसी देवता के रहने का विशिष्ट स्थान, जैसे- शिवलोक, विष्णुलोक आदि
  • संसार; दुनिया।
  • -भावना-स्त्री० [संरष० त०] लोक अर्थात् जनता का उपकार, सेवा आदि करने की भावना या वृत्ति

फ़ारसी - पुल्लिंग

  • लहू ऊँट, जो दुर्बलता और रोग के कारण घिसट-घिसटकर चले, जैसे-बच्चे चलते हैं, दीन, असहाय, लाचार।।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ताजी कटी हुई फसल। २ भूसा। स्त्री० लंक (कमर)। उदा०-फट धर प्रेत बटै सिर फांक, लटें मन केक उहैं उर लाँका।-कविराजा सूर्यमाल।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوک)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words