تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لولو" کے متعقلہ نتائج

لولو

بچوں کا آلۂ تناسل، پھنو، للو، لولی

لُولُو

موتی، گہر، مروارید

لولو ہے

کسی کو چھیڑنے کے لئے پیچھے سے آوازیں دیتے ہیں

لُولُو کَرنا

لولو بنانا ، لولو کہہ کر چھیڑنا.

لُولُو بولْنا

لولو بنانا ، لولو کہہ کر چھیڑنا.

لُولُو بَنْنا

لُولُو بنانا (رک) کا لازم.

لُولُو بَنانا

احمق بنانا ، پاگل بنانا ، لُولُو کہ کر چھیڑنا.

لُولُو کَر دینا

۔ احمق بنانا۔ اےسا کردینا کہ لوگ اُس سے نفرت کریں اور بھاگیں۔

لُولُو بَن جانا

۔ لازم۔ ؎

لُولُوئے لالا

روشن، تابندہ، چمکیلا موتی

لَولَوئی

خرما کی ایک ادنیٰ قسم جو بدمزہ ہوتی ہے اور مویشی کو کھلائی جاتی ہے ، فارسی زبان میں لَولَو کے معنی بدمزہ اور بے نمک کے ہیں

گاؤ، بجاؤ، بَنّے کے لولو ہی نہیں

کچھ بھی کہو وہ اِس کا اہل ہی نہیں، لاکھ کہو سنو اُس پر اثر ہی نہیں ہوتا

گُلِ لُولُو

لُولُو (رک) کا پھول .

رات بَھرگایا بَجایا سَویرے بَھیّا کے لُولُو نَہِیں

رک : رات بھر گائی بجائی ... الخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں لولو کے معانیدیکھیے

لولو

loloलोलो

اصل: ہندی

وزن : 22

لولو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچوں کا آلۂ تناسل، پھنو، للو، لولی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

लोलो के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लिंगेंद्रीय, फुन्नी, लुल्लू, लूली

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لولو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لولو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words