تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُولُو" کے متعقلہ نتائج

لُولُو

موتی، گہر، مروارید

لُولُو کَرنا

لولو بنانا ، لولو کہہ کر چھیڑنا.

لُولُو بولْنا

لولو بنانا ، لولو کہہ کر چھیڑنا.

لُولُو بَنْنا

لُولُو بنانا (رک) کا لازم.

لُولُو بَنانا

احمق بنانا ، پاگل بنانا ، لُولُو کہ کر چھیڑنا.

لُولُو کَر دینا

۔ احمق بنانا۔ اےسا کردینا کہ لوگ اُس سے نفرت کریں اور بھاگیں۔

لُولُو بَن جانا

۔ لازم۔ ؎

لُولُوئے لالا

روشن، تابندہ، چمکیلا موتی

گُلِ لُولُو

لُولُو (رک) کا پھول .

رات بَھرگایا بَجایا سَویرے بَھیّا کے لُولُو نَہِیں

رک : رات بھر گائی بجائی ... الخ .

اردو، انگلش اور ہندی میں لُولُو کے معانیدیکھیے

لُولُو

luuluuलूलू

وزن : 22

موضوعات: کنایۃً

لُولُو کے اردو معانی

عربی - اسم، مذکر

  • موتی، گہر، مروارید

فارسی - اسم، مذکر

  • ایک فرضی ڈراؤنی چیز کا نام، بیچا وہ ڈراؤنی صورت جو بچوں کو ڈرانے کے لیے بناتے ہیں
  • (مجازاً) بھوت پریت، ہوا
  • وہ مہیب آواز جس سے بچوں کو ڈراتے ہیں
  • ایک قسم کی بڑی چیچک

فارسی - صفت

  • بیوقوف، احمق، باؤلا، الو، خبطی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of luuluu

Arabic - Noun, Masculine

Persian - Noun, Masculine

  • a kind of chickenpox
  • bugbear, imaginary being used to frighten naughty children, That scary voice that scares kids Metaphorically: ghost, vampire

Persian - Adjective

लूलू के हिंदी अर्थ

अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक मनगढ़त डरावनी वस्तु का नाम, वह डरावनी सूरत जो बच्चों को डराने के लिए बनाते हैं
  • ( लाक्षणिक) भूत, प्रेत, पिशाच
  • वह भयानक ध्वनि जिससे बच्चों के डराते हैं
  • एक प्रकार की बड़ी चेचक

फ़ारसी - विशेषण

لُولُو کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُولُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُولُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone