تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لومْڑی" کے متعقلہ نتائج

عَیّار

چالاک، ہوشیار، تیزو طرار

عَیّار پَن

عیارگی، عیاری

عَیّار پیشَہ

ٹھگ، چالاکی اور فریب سے لوٹنے والا

عَیّار باشی

جاسوسوں کا سردار، محکمہ سراغرسانی کا افسر

عَیّارِ دانِش

ذہانت کا معیار ، عقل کی کسوٹی .

عَیّار بَچّی

عیار معنی نمبر ۲ ، جس کے زنانے کردار کے لئے مستعمل ہے.

عَیّارِ خِلافی نَف٘سِیات

(نفسیات) نفسیات کی وہ قسم جس میں بالغ آدمی کے ذہنی معیار سے ہٹ جانے کو موضوع بنایا جاتا ہے

عَیّارَہ

چالاک، ہوشیار، مکاره

عَیّاری کی گھاتیں

مکاری یا چالاکی کی باتیں

عَیّاری

چالاکی، مکّاری، فریب

عَیّارانَہ

عمّارکی طرح کا

تَمام عَیّار

کامل عیار

صاحِبِ عَیّار

چالاک ، سیانا

رَوغَنِ عَیّار

وہ رَن٘گ یا روغن جو چہرے کے رن٘گ یا وضع کو بدل دیتاہے ؛ (کنایۃً) دَم ، فریب ، دھوکا.

بُتِ عَیّار

عَمْر و عَیّار

رک : عمر معنی نمبر ۲ جس کو بر بنائے صفتِ عیّاری اس نام سے زیادہ یاد کرتے ہیں ۔

عَمْرو عَیّار کی زَنْبِیل

داستان امیر حمزہ کے کردار عمرو عیار کے پاس ایک تھیلا تھا جس کی یہ صفت بتائی گئی ہے کہ اس میں جو چیز ڈالی جاتی غائب ہو جاتی اور جس چیز کی خواہش کی جاتی وہ اس میں سے برآمد ہوتی

پیٹ ہَے یا عُمْر عَیّار کی زَنْبِیل

(جس کے پیٹ میں الا بلا اترتی چلی جائے اور کبھی کھانے سے من٘ھ نہ موڑے ایسے آدمی کے پیٹ کو خواجہ خضر کی زن٘بیل کہتے ہیں ، حضرت خضر علیہ السلام کے بارے میں مشہور ہے کہ ان کے پاس ایک زن٘بیل تھی جس میں ہر چیز سما جاتی تھی بعض دفعہ عمر عیار کی زن٘بیل بھی کہتے ہیں)

اردو، انگلش اور ہندی میں لومْڑی کے معانیدیکھیے

لومْڑی

lom.Diiलोमड़ी

اصل: سنسکرت

وزن : 212

موضوعات: کنایۃً

لومْڑی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • روباہ، بلی کے قد کے برابر ایک جنگلی جانور کا نام جو مکر وفریب میں مشہور ہے
  • (کنایۃً) عیار، مکار، فریبی
  • (کنایۃً) بگلا بھگت، چال باز، دغا باز، گربہ مسکیں

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

شعر

English meaning of lom.Dii

Noun, Feminine

लोमड़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कुत्ते या गीदड़ की प्रजाति का एक जंगली छोटा पशु, चालाकी के लिए प्रसिद्ध जंगली पशु
  • चालाक स्त्री

لومْڑی کے مترادفات

لومْڑی سے متعلق دلچسپ معلومات

لومڑی یہ لفظ ہمیشہ مؤنث بولا جاتا ہے۔ اس کا مذکر کچھ نہیں۔ دیکھئے، ’’تذکیر سےعاری نام، جانوروں کے‘‘۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لومْڑی)

نام

ای-میل

تبصرہ

لومْڑی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone