تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُوندا" کے متعقلہ نتائج

لُوندا

کسی گیلی چیز کا ڈلا، خصوصاً مکھن، مٹی یا ریت کا ڈھیلا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُوندا کے معانیدیکھیے

لُوندا

lo.ndaaलोँदा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: معماری

لُوندا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی گیلی چیز کا ڈلا، خصوصاً مکھن، مٹی یا ریت کا ڈھیلا
  • (معماری) پھکسے کا چھوٹا ڈھیم، ردّا، جو مٹی کی دیوار کے بنانے کو تیار کیا جاتا ہے
  • (کنایۃً) وہ شخص جو احمق ہو اور کسی کا کام کا نہ ہو، بے وقوف آدمی
  • ڈھیلا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of lo.ndaa

Noun, Masculine

  • lump of clay or earth, or of butter
  • (Masonry) small size clay brick
  • a clod
  • ( Figurative) idiot, stupid

लोँदा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • गीले पदार्थ का वह अंश जो ढेले या पिंड की तरह बंधा हो, जैसे-घी का लोंदा, दही का लोंदा, मिट्टी का लोंदा, मक्खन का डला, लौंदा
  • (राजगिरी) ढेले का छोटा ढीम, रद्दा जो मिट्टी की दीवार के बनाने को तैय्यार किया जाता है
  • (लाक्षणिक) जो व्यक्ति मूर्ख हो और किसी काम का न हो, मूर्ख व्यक्ति
  • ढेला

لُوندا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُوندا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُوندا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words