تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لوپ" کے متعقلہ نتائج

لوپ

نیست و نابود، کم، کمی، بربادی، معدوم

لوپ رَہْنا

چُھپا رہنا ، غائب رہنا

لوپ جانا

چُھپ جانا ، غائب ہونا .

لوپ ہونا

غائب ہونا ، چُھپ جانا

لِپا

جو (مٹی گوبر وغیرہ سے) لیپا گیا ہو، لپائی کیا ہوا (عموماً ” پُتا “ کے ساتھ مستعمل)

لِپائی

کہگل، پلاسٹر، استرکاری، پُتائی

لَپی

قبل مسیح کا ایک قدیم طرزِ تحریر (رسم الخط)

لَپّا

(زربافی) معمول سے زیادہ چوڑا اور سنگین بناوٹ کا گوٹا جو دلہنوں کے دوپٹے کے آنچل یا پِشواز کے دامن پر ٹانکا جاتا ہے ، پلّو.

لُپّو

ٹپیا، پگڑی، دستار

لِپْواں

لِپا ہوا ، کڑھائی یا زردوزی وغیرہ کا گھنا کام.

لَپْوا

اٹھائی گیرا

لِپّی

رسم الخط.

لِیپی

smeared, plastered

لِپْوائی

لِپائی

لِپا ہونا

(مٹی گوبر وغیرہ سے) لپائی ہو چکی ہونا، پتا ہوا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں لوپ کے معانیدیکھیے

لوپ

lop•लोप

اصل: سنسکرت

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

لوپ کے اردو معانی

صفت

  • نیست و نابود، کم، کمی، بربادی، معدوم
  • شکستہ کرنا، بھنگ کرنا، توڑنا
  • پار کرنا، حد سے تجاوز کرنا
  • نظرانداز، ناقابل اعتنا
  • حیرانی، پریشانی، گھبراہٹ

اسم، مذکر

  • نہ ملنے کی حالت یا کیفیت، نگاہ سے غائب، چھپا ہوا، مخفی، پوشیدہ، معدوم
  • کسی چیز کے قائم نہ رہ جانے کی حالت یا کیفیت، منقطع، علاحدہ
  • (ہندی گرامر) ہندی قواعد کا وہ اصول جس کے مطابق لفظ کے حروف میں سے کوئی حرف ہٹا دیا جاتا ہے، کاٹنا، مٹانا، حذف کرنا

Urdu meaning of lop

  • Roman
  • Urdu

  • niist-o-naabuud, kam, kamii, barbaadii, maaduum
  • shikasta karnaa, bhang karnaa, to.Dnaa
  • paar karnaa, had se tajaavuz karnaa
  • najarandaaz, naaqaabil itnaa
  • hairaanii, pareshaanii, ghabraahaT
  • na milne kii haalat ya kaifiiyat, nigaah se Gaayab, chhipaa hu.a, maKhfii, poshiida, maaduum
  • kisii chiiz ke qaayam na rah jaane kii haalat ya kaifiiyat, munaqte, alaahidaa
  • (hindii graamar) hindii qavaa.id ka vo usuul jis ke mutaabiq lafz ke huruuf me.n se ko.ii harf haTaa diyaa jaataa hai, kaaTnaa, miTaanaa, hazaf karnaa

English meaning of lop

Adjective

Noun, Masculine

लोप के हिंदी अर्थ

विशेषण

संज्ञा, पुल्लिंग

  • न मिलने की अवस्था या भाव, अदृश्य होने की अवस्था या भाव, ग़ायब, लुप्त, अदृश्य, अंतर्धान होना, अदर्शन, छिपना
  • किसी चीज़ के न रह जाने की अवस्था या भाव, विच्छेद, अभाव, जैसे: कार्यों का लोप होना
  • (हिंदी व्याकरण) व्याकरण के चार प्रधान नियमों में से एक जिसके अनुसार शब्द के साधन में कोई वर्ण उड़ा या हटा दिया जाता है, जैसे: अपिधान में 'अ' का लोप करके 'पिधान' शब्द बनाया जाता हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لوپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

لوپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone