تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چھوپ" کے متعقلہ نتائج

چھوپ

مخاصم کی کلائی کے اوپر لکڑی کا سرا دبا کے روکنا

چھوپا لَگ٘نا

رکاوٹ پیدا کرنا، بندش کھڑی کرنا

چھوپْنا

لیپنا، کہگل کرنا، گارے سے سوراخ بند کرنا

چھوپ چھاپ کَرنا

مرمت کرنا، پلاستر کرنا، لیپائی کرنا

چھوپ دینا

سوراخ بند کر دینا،پلاستر کر دینا.

چھوپ چھاپ

دیوار کا رخنہ بند کرنا ؛ پلاستر یا روغنی رنْگ سے لپائی

چھوپا

گارا، جس سے دیوار کا سوراخ بند کرتے ہیں، تھوپا

چھوپا مارْنا

ختم کرنا ،اٹھانا،تیغہ کرنا.

چھوپا لَگانا

رک : چھوپنا ؛ سوراخ یا دراڑ وغیرہ بند کرنا ، بان٘دھ دینا

چُھوپْنا

رک : چُھپانا.

چُھوپانا

چُھپانا، پوشیدہ رکھنا

اردو، انگلش اور ہندی میں چھوپ کے معانیدیکھیے

چھوپ

chhopछोप

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: سالوتری

چھوپ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • مخاصم کی کلائی کے اوپر لکڑی کا سرا دبا کے روکنا

اسم، مذکر

  • (سالوتری) دواؤں کی موٹی تہ جع گھوڑے کے زخموں پر بطور ضماد لیپ لگائی جاتی ہے
  • (عنگ کاری) لکڑی کے درزوں میں بھرنے کا مسالا جس سے درزیں اور سوراخ وغیرہ بے معلوم کر دیئے جاتے ہیں
  • سفیدی یا روغن کرنا ، پلستر کرنا، کہگل کرنا ؛ سفیدی
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of chhop

Noun, Feminine

  • a coat of paint, etc.

Noun, Masculine

  • repairing, filling up, plastering
  • thick unguent for applying on wounds of horses

छोप के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • छोपने की क्रिया या भाव।
  • छोपा हआ अंश। छोपकर जमाई या लगाई हई तह।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چھوپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چھوپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words