تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"lot" کے متعقلہ نتائج

lot

حاق

لوت

loot

لُوٹ کا مال

لَوْٹ

بازگشت، واپسی پلٹنا، (عموماً تراکیب میں مستعمل)

لُوٹ

کسے لڑبھڑ کر یا چھین جھپٹ کر لیا ہوا مال یا سامان ، مالِ غنیمت .

لُوط

ایک پیغمبر کا نام، جو حضرت ابراہیم کے خاندان سے تھے، ان کی قوم میں لواطت عام تھی، وہ لوگ حضرت لوط کے بار بار منع کرنے پر بھی اس سے باز نہ آئے اور ان پر خدا کا عذاب نازل ہوا اور ان کا شہر سدوم الٹ گیا

لُوت

لُوٹ

لوٹ ہونا

بیمار پڑ جانا ، صاحبِ فراش ہو جانا .

لوٹْ جالی

ایک قسم کا باریک سوراخ دار انگریزی کپڑا ، بابل لیٹ .

لوٹ کَرنا

مار گرانا ، مار ڈالنا .

لوٹ مارنا

لڑکنا پڑکنا ، لوٹنی لگانا ، کروٹیں بدلنا ، اینڈنا ، لیٹنا .

لوٹ پوٹ

لڑھکتا پڑکتا ، لوٹنیاں کھاتا ہوا ، تڑپتا ہوا ، مچلتا ہوا ، غلطاں (بے قراری و بے تابی کے ساتھ) .

لوٹ لوٹ جانا

لوٹ جانا (رک) کی تکرار ، ہن٘ستے ہن٘ستے بے حال ہو جانا .

لوٹ لَگانا

۱. لوٹنا پوٹنا ، کروٹیں بدلنا ، لوٹنی لگانا .

لوٹ گَھر

(مرغ بازی) مرغیوں کے ریت میں لوٹنے کو بنائی ہوئی جگہ جہاں وہ اچھی طرح لوٹ کر ریت سے پروں کو صاف کر سکیں

لوٹ پوٹ ہونا

لوتْھڑا

گوشت کا ٹکڑا جس میں ہڈّی نہ ہو، گوشت کا پارچہ

لوٹ پوٹ جانا

پھڑک جانا ، عش عش کرنا .

لوٹا

ایک قسم کا ٹون٘ٹی دار پانی رکھنے کا برتن جو دھات یا مٹّی کا بنا ہوا ہوتا ہے، آفتابہ، ابریق نیز پیتل کا گڑوا، بڑی لُٹیا

لوٹی

لوٹ پِیٹ کَر

مشکلوں کے بعد ، جیسے تیسے ، جوں توں کرکے ، زور مار کر .

لوٹْنی

لڑکنی، قلا بازی، صاف انکارکرنا

لوٹْنا

۱. کروٹیں بدلنا، لڑھکنا، لرھکنیاں کھانا، خاک یا مٹّی میں کروٹیں لینا یا لیٹنا.

لوٹ پوٹ چھاپنا

lottery

قُرْعَہ

lotto

لوٹو

لوٹ پوٹ کَرْنا

فریفتہ کرنا .

لوٹ پوٹ رَہْنا

لپٹ جانا ، پڑ رہنا ، جیسے تیسے ، سو رہنا .

لوٹ پوٹ مارْنا

سکڑ سمٹ کر لیٹنا یا پڑا رہنا .

لوتھا

(شکر سازی) راب کے تھیلے کے اندر کی کمبلی یعنی کمبل کی میان تہ

لوتھی

لاٹھی ، گان٘ٹھ دار عصا

لوٹِیا

لوٹا کی تصغیر، چھوٹا لوٹا

لوٹ پوٹ اُٹھ کَھڑا ہونا

بیمار ہو کر اچھا ہو جانا .

لوٹ پوٹ کے

جیسے تیسے ، لشٹم پشٹم ، جوں توں کر کے ، زور مار کر .

لوٹ پوٹ ہو جانا

تڑپ جانا، بھڑک جانا، بے تاب ہوجانا، فریفتہ ہوجانا

لوٹیرا

لوٹ مار کرنے والا ، ڈاکو ، رہزن ، قزاق .

لوٹ پوٹ کر اُٹھ کَھڑا ہونا

۔ (عو) بیمار ہوکر اچھا ہوجانا۔

لوٹَہ

رک : لوٹا.

لوٹے

لوٹانا

رگیدنا ، زمین پر گھسٹینا .

لُوتْھرا

۔(ھ۔ واو مجہول) مذکر۔ گوشت کا بُرا ٹکڑا جس میں ہڈّی نہ ہو۔ منجمد خون کا ٹکڑا۔

لوٹِنِیاں

لوٹنی (رک) کی جمع ؛ تراکیب میں مستعمل.

لوٹ پوٹ کَر

جیسے تیسے ، لشٹم پشٹم ، جوں توں کر کے ، زور مار کر .

لوٹا سجی

ایک قسم کی عمدہ اور سفید یا گلابی رنگ کی سجی جو اکثر مربے وغیرہ میں گلانے کا کام دیتی ہے ، اسے لوٹا سجی کے درخت جلائے جاتے ہیں اس کے اندر گڑھے کر کے لوٹے رکھ دیتے ہیں ، درختوں کا پساؤ ان میں آکر جمع ہوتا اور سجی کے لوٹے سے جم کر بن جاتے ہیں

lotus

کَنْوَل

لوٹَن دِیا

(پیشہ مشعل چی) ایک عجیب ساخت کا چراغ جس کو الٹا کرنے یا اِدھر اُدھر جھکانے سے تیل کی ڈبیا اپنی اصلی حالت پر رہتی ، اوندھی نہیں ہوتی ، جس کی وجہ سے نہ چراغ بجھتا ہے نہ تیل گرتا ہے .

لوتھ ہونا

مُردے کی طرح ہونا ، مُردے کا سا حال ہونا ، بے سدھ ہونا .

لوٹھ

رک : لوٹ بمعنی نوٹ .

لوتھ

مُردہ جسم، لاش، نعش، مرے ہوئے آدمی کا جسم

lothario

عورتوں کو پھسلانے والا آدمی

lotion

غُسْل

لوتھ پوت

لوٹَن سَجّی

رک : لوٹا سجی .

لوٹن

لوٹنے والا، تڑپنے والا، پھڑکنے والا، قلا بازیاں کھانے والا، پچھاڑیں کھانے والا

لوٹے ڈالنا

نہانا، غسل جنابت کرنا، پُنڈا دھونا، نہاکر ناپاکی اُتارنا

لوتھ پوتھ

لوٹَر

گھوڑے کے اصلی چار رنگوں کے علاوہ بہت سے غیر اصلی رنگوں میں سے ایک رنگ .

لوٹْنی لینا

بالکل انکارکرنا، صاف مکرجانا، بے ایمانی کرنا، دل میں کھوٹ آنا

لوتھ پڑی ہونا

لاش زمین پر گری ہوئی ہونا

لوٹْتا پوٹْتا

لڑھکتا پڑھکتا ، لڑھکنیاں کھاتا ہوا گرتا پڑتا .

lot کے لیے اردو الفاظ

lot

lɒt

lot کے اردو معانی

  • حاق
  • حِصَّہ
  • نَسِیب
  • قِسْمَت
  • طالِع
  • تھوک

lot के उर्दू अर्थ

  • हाक़
  • हिस्सा
  • नसीब
  • क़िस्मत
  • ताले'
  • थोक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (lot)

نام

ای-میل

تبصرہ

lot

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone