تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُکْنَت" کے متعقلہ نتائج

لُکْنَت

تُتلاہٹ، توتلا پن، ہکلا پن، رک رک کر بولنے کی عادت، ہکلاہٹ، صاف لفظ ادا نہ ہو سکنے کی کیفیت

لُکْنَت کَرنا

زبان لڑکھڑانا ، صحیح الفاظ زبان سے ادا نہ ہونا.

لُکْنَت آنا

ہکلا پن ہونا ، تُتلاہٹ آنا ؛ خوف کی وجہ سے حرف زبان پر نہ آنا ، زبان لڑکھڑانا.

لُکْنَت کھانا

زبان میں ہکلاہٹ آنا.

لُکْنَت زَدَہ

ہکلا کر بولنے والا، ہکلا.

لُکْنَت آمیز

हकलाहट के साथ, हकलाते हुए।

لُکْنَت پَیدا ہونا

زبان میں لکنت ہو جانا ، صحیح الفاظ ادا نہ ہونا.

لُکْنَتی

لکنت سے منسوب ، ہکلا ، لکنت کرنے والا ، ہکلاہٹ سے بولنے والا.

لُکنت پڑنا

زبان میں لکنت ہوجانا

زَبان میں لُکْنَت آنا

زبان تُتلانا، ہکلانا، رُک رُک کر بولنا

لِکَھنت

تحریر لکھائی.

لُکْنا

پوشیدہ ہونا، چھپنا، مخفی ہونا، آڑ میں ہونا، قصبات کی زبان ہے

لَعْنَت

لعن، پھٹکار، نفریں

لَپْنَت

۔(ھ) مونث۔ بغلگیریؤ ہم آغوشی۔ ۲۔کُشتی۔ لڑنت۔

لِنَت

(زراعت) عرب کی ایک خاص قسم کی کھجور نیز اس کا درخت.

اردو، انگلش اور ہندی میں لُکْنَت کے معانیدیکھیے

لُکْنَت

luknat•लुक्नत

اصل: عربی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

لُکْنَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تُتلاہٹ، توتلا پن، ہکلا پن، رک رک کر بولنے کی عادت، ہکلاہٹ، صاف لفظ ادا نہ ہو سکنے کی کیفیت

شعر

Urdu meaning of luknat

  • Roman
  • Urdu

  • tutlaahaT, totlaa pan, haklaa pan, ruk ruk kar bolne kii aadat, haklaahaT, saaf lafz ada na ho sakne kii kaifiiyat

English meaning of luknat

Noun, Feminine

लुक्नत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

لُکْنَت کے مرکب الفاظ

لُکْنَت کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُکْنَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُکْنَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone