تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

لُٹ جانا

لوٹ لیا جانا، لٹنا پٹنا، چھن جانا

گَھر لُٹ جانا

گھر کا مال و اسباب چھن جانا ، گھر میں چوری ہوجانا ؛ گھر تباہ ہوجانا ، برباد ہوجانا.

مزَہ لُٹ جانا

۔لطف جاتا رہنا۔ دیکھو مزہ حاصل ہونا۔

گَکَھر لُٹ جانا

۔۱۔ صاحب مکان کا لوٹا جانا۔ ۲۔گھر کا تباہ ہوجانا کسی کی موت سے۔

دَھڑی کی دَھڑی لُٹ جانا

بالکل تاراج ہو جانا ، سب مال و متاع برباد ہوجانا ، سب کچھ جاتا رہنا .

راج لُٹ جانا

عملداری ختم ہونا ، تَصّرف و اِختیار چھن جانا ، حکومت کا تباہ و برباد ہونا .

چوڑے میں لُٹ جانا

تباہ یا برباد ہوجانا.

لُٹ پِٹ جانا

تباہ و برباد ہو جانا، ختم ہو جانا.

لیٹے جانا

پسرے جانا ، ہمت ہار دینا ، کم ہمت ہو جانا ؛ نہایت خوشامد درآمد کرنا ، بِچھے جانا .

لٹا جانا

دبلا ہونا، لاغر ہونا

لَوٹ جانا

واپس چلا جانا، پلٹ جانا، لوٹنا

لوٹے جانا

لگاتار دوسرے کا مال غبن کرنے جانا، رشوت لئے جانا

لیٹ جانا

بے عمل ہو جانا ، غیر فعال ہو جانا ، بے کار ہو جانا .

لیٹ ہو جانا

دیر ہو جانا ، تاخیر سے آنا .

لوٹ پوٹ ہو جانا

تڑپ جانا، بھڑک جانا، بے تاب ہوجانا، فریفتہ ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں لُٹ جانا کے معانیدیکھیے

لُٹ جانا

luT jaanaa•लुट जाना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: لُٹ

  • Roman
  • Urdu

لُٹ جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • لوٹ لیا جانا، لٹنا پٹنا، چھن جانا
  • کمزور ہو جانا، ناتواں ہونا، ضعیف ہونا، نحیف و نزار ہو جانا، لاغر ہو جانا
  • برباد ہو جانا، تباہ ہو جانا.

Urdu meaning of luT jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • luuT liyaa jaana, luTnaa paTna, chhin jaana
  • kamzor ho jaana, naatvaa.n honaa, za.iif honaa, nahiif-o-nazaar ho jaana, laagar ho jaana
  • barbaad ho jaana, tabaah ho jaana

English meaning of luT jaanaa

Compound Verb

  • become lean or emaciated
  • to ruined, to vanish
  • to be robbed

लुट जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • कमज़ोर हो जाना, निर्बल होना, बूढ़ा होना
  • लूट लिया जाना, लुटना-पुटना, छिन जाना
  • बर्बाद हो जाना, तबाह हो जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone