تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لَوٹ جانا" کے متعقلہ نتائج

لَوٹ جانا

واپس چلا جانا، پلٹ جانا، لوٹنا

تَقْدِیر لَوٹ جانا

قسمت کا برگشتہ ہوجانا، تقدیر کا دغا دے جانا

لوہا لَوٹ جانا

۔(ھ) ۱۔تلوار کی ٹیڑھا ہوجانا۔ ۲۔وار خالی جانا۔ ہاتھ ٹھیک نہ پڑنا۔ ۳تلوار کا دہرا ہو کر کچھ کاٹ نہکرنا۔ ۴۔(کنایۃً (عو) کام بگڑ جانا۔ نصیبا بگڑ جانا۔

جِی لوٹ جانا

کسی چیز کے لینے کو دل کا بیتاب ہونا، بہت جی چاہنا

دِل لوٹ جانا

مضطرب اور بیتاب ہونا، بیقرار ہونا، کسی چیز کی آرزو میں بے چین ہونا

کَلیجے پَر سانپ لوٹ جانا

رشک و حسد سے بیقرار ہونا یا جلنا .

مارے ہَنسی کے لوٹ لوٹ جانا

ہنسی کی شدّت سے بے تاب ہو جانا .

ہَنسی کے مارے لوٹ جانا

اتنی ہنسی آنا کہ آدمی بے قابو ہوجائے یا بے اختیار ہوجائے ، بے اختیار بہت ہنسی آنا ، بے تحاشا ہنسنا ؛ ہنستے ہنستے بے حال ہوجانا ۔

لوٹ لوٹ جانا

لوٹ جانا (رک) کی تکرار ، ہن٘ستے ہن٘ستے بے حال ہو جانا .

مارے ہَنسی کے لوٹ جانا

۔ہنسی کی شدت سے بییتاب ہوجانا۔؎

مُوت کے لوٹ جانا

غلطی یا چوری کرنا اور پوچھنے پر صاف انکار کر دینا

ہَنْستے ہَنْستے لوٹ جانا

۔ فرط خندہ سے بیتاب ہوکر غلطاں ہوجانا۔؎

لوٹے جانا

لگاتار دوسرے کا مال غبن کرنے جانا، رشوت لئے جانا

لُٹ جانا

لوٹ لیا جانا، لٹنا پٹنا، چھن جانا

لیٹ جانا

بے عمل ہو جانا ، غیر فعال ہو جانا ، بے کار ہو جانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں لَوٹ جانا کے معانیدیکھیے

لَوٹ جانا

lauT jaanaa•लौट जाना

اصل: ہندی

مادہ: لَوْٹ

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

لَوٹ جانا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • ۔ لوٹنا۔ لڑھکنا جانا۔ ۲۔لوٹ ہوجانا۔ ؎ ۲۔(کنایۃً) مرجانا۔
  • واپس چلا جانا، پلٹ جانا، لوٹنا

شعر

Urdu meaning of lauT jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ lauTnaa। lu.Dhaknaa jaana। २।luuT hojaana। २।(kanaa.en) mar jaana
  • vaapis chala jaana, palaT jaana, lauTnaa

English meaning of lauT jaanaa

Compound Verb

  • go back, to return

लौट जाना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • वापिस चला जाना, पलट जाना, लौटना, लौट आना, वापस आना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لَوٹ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

لَوٹ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone