تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"لُٹے گاؤں کا کیا نام" کے متعقلہ نتائج

لُٹے گاؤں کا کیا نام

جو راج فنا ہو کر تہس نہس ہو گیا اس کا کیا نام و نشان بتایا جائے، جو مٹ گیا اس کا ذکر ہی کیا.

لُٹے گانو کا کیا نام

جو راج فنا ہو کر تہس نہس ہو گیا اس کا کیا نام و نشان بتایا جائے، جو مٹ گیا اس کا ذکر ہی کیا.

چھوڑے گاؤں کا نام کیا

جس جگہ یا کام کو ترک کر دیا اس سے کیا واسطہ، جس سے کوئی تعلق نہیں رہا اس کا ذکر کرنا فضول ہے

گَھر میں جورُو کا نام بَہُو بیگم رَکھ لینے سے کیا ہوتا ہے

اپنی عزّت اپنے مُن٘ھ سے نہیں ہوا کرتی

اَچّھا باپ دادا کا نام رَوْشَن کِیا

خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی

اردو، انگلش اور ہندی میں لُٹے گاؤں کا کیا نام کے معانیدیکھیے

لُٹے گاؤں کا کیا نام

luTe gaa.o.n kaa kyaa naamलुटे गाँवों का क्या नाम

لُٹے گاؤں کا کیا نام کے اردو معانی

  • جو راج فنا ہو کر تہس نہس ہو گیا اس کا کیا نام و نشان بتایا جائے، جو مٹ گیا اس کا ذکر ہی کیا.

लुटे गाँवों का क्या नाम के हिंदी अर्थ

  • जो राज फ़ना हो कर तहस नहस हो गया इस का क्या नाम-ओ-निशान बताया जाये, जो मिट गया इस का ज़िक्र ही किया

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (لُٹے گاؤں کا کیا نام)

نام

ای-میل

تبصرہ

لُٹے گاؤں کا کیا نام

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words