تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہی پُشْت" کے متعقلہ نتائج

ماہی پُشْت

جو مچھلی کی پشت کی طرح درمیان سے اونچا اور کناروں سے نیچا ہو، برا ٹیلا، گنبدی، محدّب، کوہان نما، قبہ دار

ماہی پُشْت کا جال

رک : ماہی پشت (معنی نمبر ۲)۔

ماہی پُشْت کی جالی

(سنگ تراشی) مچھلی کے کھپروں کی شکل سے مشابہ بنی ہوئی جالی.

ماہی پُشْت سوہَن

(سوہن سازی) زیادہ کھردری سطح ریتنے کا مچھلی کے چھلکوں کی شکل کے مانند ابھرواں ٹک ، کھدا ہوا نیم گرد سوہن.

پُشْت ماہی

مچھلی کی پیٹھ

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہی پُشْت کے معانیدیکھیے

ماہی پُشْت

maahii-pushtमाही-पुश्त

اصل: فارسی

وزن : 2221

ماہی پُشْت کے اردو معانی

صفت

  • جو مچھلی کی پشت کی طرح درمیان سے اونچا اور کناروں سے نیچا ہو، برا ٹیلا، گنبدی، محدّب، کوہان نما، قبہ دار
  • ایک وضع کا کارچوب کا یا کڑھائی کا کام جو مچھلی کی پیٹھ کے جال سے مشابہ جال ہوتا ہے

English meaning of maahii-pusht

Adjective

  • convex
  • a kind of embroidery looking like fish-net

माही-पुश्त के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जो मछली की पीठ की तरह उभरा हुआ और किनारों से ढलवां हो, बड़ा टीला, गुंबदी हो, उन्नतोदर, उत्तल
  • एक प्रकार की कढ़ाई का काम जो मछली की पीठ के जाल से मिलता-जुलता होता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہی پُشْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہی پُشْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words