تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُشْت ماہی" کے متعقلہ نتائج

پُشْت ماہی

مچھلی کی پیٹھ

ماہی پُشْت

جو مچھلی کی پشت کی طرح درمیان سے اونچا اور کناروں سے نیچا ہو، برا ٹیلا، گنبدی، محدّب، کوہان نما، قبہ دار

ماہی پُشْت سوہَن

(سوہن سازی) زیادہ کھردری سطح ریتنے کا مچھلی کے چھلکوں کی شکل کے مانند ابھرواں ٹک ، کھدا ہوا نیم گرد سوہن.

ماہی پُشْت کی جالی

(سنگ تراشی) مچھلی کے کھپروں کی شکل سے مشابہ بنی ہوئی جالی.

ماہی پُشْت کا جال

رک : ماہی پشت (معنی نمبر ۲)۔

اردو، انگلش اور ہندی میں پُشْت ماہی کے معانیدیکھیے

پُشْت ماہی

pusht-maahiiपुश्त-माही

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: کنایۃً

پُشْت ماہی کے اردو معانی

اسم

  • مچھلی کی پیٹھ
  • (مجازاً) جس کی سطح ڈھاواں ہو
  • (کنایۃً) رات

English meaning of pusht-maahii

Noun

  • the back of a fish
  • night

पुश्त-माही के हिंदी अर्थ

संज्ञा

  • मछली की पीठ
  • (लाक्षणिक) जिस की स्तर सपाट हो
  • (संकेतात्मक) रात्रि, रात

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُشْت ماہی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُشْت ماہی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words