تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَتی" کے متعقلہ نتائج

مَتی

مت، نہیں

مَتیئی

۱۔ ساس

بھان مَتی کا کُنْبَہ

بھان مَتی کا کُنْبَہ جوڑنا

انمل بے جوڑ باتیں کہنا ، مختلف قسم کی چیزیں یک جا کرنا .

رُوپ مَتی

خوبصورت عورت

رَس مَتی

بالغ اور جوان عورت پُرکشش، خُوبصورت عورت

ناگ مَتی

کالی تلسی

کَج مَتی

ٹیرھی مت والا ، بیوقوف ، نادان.

پاپ مَتی

بدکار عورت ، گناہ گار عورت .

نانَک مَتی

نانک کی قسم کا ، جس کے بیچ میں سفیدی ہو ؛ وہ برج جو بیچ سے سفید ہو ، طلائی برج ۔

مَدَن مَتی

معشوقہ، محبوبہ

بھاگ مَتی

خوش قسمت عورت

یُدّھ مَتی

لڑاکا، جھگڑالو، لڑنے والی

بھان مَتی کا تَماشا

عجیب و غریب معاملہ

بھان مَتی کا تَھیلا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

بھان مَتی کا سوانگ

وہ تماشا جو شعبدہ باز دکھاتے ہیں

بھان مَتی کا پِٹارا

بازی گری کا سامان رکھنے کا صندوق وغیرہ، وہ صندوق جس میں سے شعبدہ گر شعبدہ دکھانے کے لیے مختلف چیزیں نکال کر تماشائیوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے

بھان مَتی کا کھیل

رک : بھان متی کا تماشا ؛ بھان متی کا سوانگ .

اردو، انگلش اور ہندی میں مَتی کے معانیدیکھیے

مَتی

matiiमती

اصل: سنسکرت

وزن : 12

موضوعات: منطق

مَتی کے اردو معانی

صفت، قدیم/فرسودہ

  • کب، کس وقت، (منطق) نو اعراض میں سے ایک عرض، نسبت زمانی
  • مست، متوالا
  • مت، نہیں

اسم، مؤنث

  • دل، ضمیر، سمجھ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

मती के हिंदी अर्थ

विशेषण, प्राचीन

  • किसी प्रकार का मत या राय रखनेवाला।
  • किसी मत या सम्प्रदाय का अनुयायी। स्त्रिी० [सं० मति] = मत (विचार या संप्रदाय)। अव्य० = मत (निषेधात्मक)।
  • मत या विचार रखने वाला
  • किसी मत या संप्रदाय का अनुयायी।

مَتی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words