تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماہْتاب مَہْتاب" کے متعقلہ نتائج

ماہْتاب مَہْتاب

۔(ف)۔مذکر۔۱۔چاندنی۔چاند کی روشنی۔۲۔چاند۔قمر۔؎ ۔۳۔گنجفہ کاوزیر۔؎ ۔۴۔(اردو) مونث ایک قسم کی آتشبازی ۔

ماہْتابی مَہْتابی

۔(ف)۔معنی ۴۔۵۔۶میں) مونث ۔ایک قسم کا تربوز۔۲۔چکوترہ ۔۳۔(ف) ایک قسم کا کپڑا جس پر سنہری یاروپہلی شکلیں منقوش ہوتی ہیں۔۴۔(ف)ایک قسم کی آتشبازی جس کے چھوڑنے سے چاند جیسی روشنی ہوجاتی ہے۔۵۔عمارت کو چک جو سیر مہتاب کے واسطے لب حوض بنای جائے۔؎

شَبِ مَہْتاب

چان٘دنی رات

رَشْکِ مَہْتاب

envy of moon

گُلِ مَہْتاب

ایک پھول جو سینگی کے مشابہ ہوتا ہے، سفید اور ملائم ہوتا ہے، اس کی بیل اپنے جوار کو درخت وغیرہ پر لپٹ کر اوپر چڑھتی ہے، پتّے سیم کے پتّوں کے مشابہ ہوتے ہیں، یہ پھول چاندنی رات میں کِھلتا ہے، گل چاندنی

رُخِ مَہْتاب

چاند کا چہرہ

چادَرِ مَہْتاب

چان٘دنی، چان٘د کا عکس یا روشنی جو زمین پر پڑے

رَن مَہْتاب

میدانِ جن٘گ میں جلائی جانے والی مشعل

مَشْعَلِ مَہْتاب

مہتاب کی مشعل، روشن چاند

مُنہ پَہ مَہْتاب چُھٹْنا

(خو ف یا شرم وغیرہ سے) منھ فق ہونا ، چہرے کا رنگ اُڑجانا ۔

چَرْخ سے مَہْتاب توڑ لانا

نہایت چالاکی سے کام کرنا

مُنہ پَر مَہْتاب چُھوٹْنا

(خو ف یا شرم وغیرہ سے) منھ فق ہونا ، چہرے کا رنگ اُڑجانا ۔

چَنْدے آفْتاب چَنْدے مَہْتاب

مُنہ پَر مَہْتاب چُھٹْنا

(خو ف یا شرم وغیرہ سے) منھ فق ہونا ، چہرے کا رنگ اُڑجانا ۔

چِہْرَہ پَر مَہْتاب چُھوٹْنا

رن٘گ فق ہو جانا ، رن٘گ زرد ہو جانا ، گھبرا جانا ، نہایت رن٘ج ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماہْتاب مَہْتاب کے معانیدیکھیے

ماہْتاب مَہْتاب

maahtaab-mahtaab•माहताब-महताब

  • Roman
  • Urdu

ماہْتاب مَہْتاب کے اردو معانی

  • ۔(ف)۔مذکر۔۱۔چاندنی۔چاند کی روشنی۔۲۔چاند۔قمر۔؎ ۔۳۔گنجفہ کاوزیر۔؎ ۔۴۔(اردو) مونث ایک قسم کی آتشبازی ۔

Urdu meaning of maahtaab-mahtaab

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(pha)।muzakkar।१।chaandnii।chaand kii roshnii।२।chaand।qamar।।३।ganjimfaa ka vaziir।।४।(urduu) muannas ek kism kii aatishbaazii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماہْتاب مَہْتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماہْتاب مَہْتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone