تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماخُولِیا" کے متعقلہ نتائج

ماخُولِیا

رک : مالیخولیا ، جنون ، پاگل پن ۔

مَخَولِیا

خبطی ، وحشی ؛ گھبرایا ہوا آدمی

مَخَولِیا پَنا

مخول کرنا ، دل لگی کرنا ، ہنسی مذاق کرنا ، تفریح کرنا

مَخَولِیا پَن

مخول کرنا ، دل لگی کرنا ، ہنسی مذاق کرنا ، تفریح کرنا

مُخَلّا

مخلیٰ (رک) کا ایک املا

مُخَلّےٰ

۔(ع) صفت۔ وہ شخص جسے اس کی طبعیت پر آزاد چوڑدیا جائے۔بے تکلف۔

مُخَیِّلَہ

خیال کرنے یا سوچنے کی حس، قوت خیالی، خیال کی طاقت، خیال کی قوت، دماغ کی ایک قوت کانام

مُخلّیٰ

خالی کیا ہوا، خالی چھوڑا ہوا، آزاد کیا ہوا، آزاد

مَخْلُوع

۱۔ نکالا ہوا ، معزول کیا ہوا ، باہر لایا ہوا

مُخَلَّع

خلعت سے نوازا گیا، خلعت پہنایا گیا، جو خلعت پہنے ہوئے ہو، جسے لباسِ اعزاز دیا گیا ہو، خلعت سے آراستہ، خلعت سے سرفراز

مُخَلَّعَہ

خلعت دیا گیا ، خلعت پہنایا گیا ، خلعت سے نوازا گیا

مُخَیَّلَہ

سوچا ہوا، خیال کیا ہوا، اندازہ لگایا ہوا

مُخِل

مفسد، فتنہ پرداز

مُخَیَّل

خیال میں لایا گیا، خیال کیا گیا، سوچا گیا

مِیخائِیل

ایک جلیل القدر فرشتے کا نام ، میکائیل ؑ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ماخُولِیا کے معانیدیکھیے

ماخُولِیا

maaKHuuliyaa•माख़ूलिया

اصل: عربی

وزن : 2212

موضوعات: کنایۃً

  • Roman
  • Urdu

ماخُولِیا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱ ۔(کنایہ) دیوانہ جو کسی کو ضرر نہ پہنچائے ، مجنون۔
  • رک : مالیخولیا ، جنون ، پاگل پن ۔
  • ۲۔ پاگل ، بیوقوف.

Urdu meaning of maaKHuuliyaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱ ۔(kinaaya) diivaanaa jo kisii ko zarar na pahunchaa.e, majnuun
  • ruk ha maaliikhuuliyaa, junuun, paagalpan
  • ۲۔ paagal, bevaquuf

English meaning of maaKHuuliyaa

Noun, Masculine

  • mad, fool, Metaphorically: crazy that does not harm anyone, this is also called a person whose mind is not right

माख़ूलिया के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पागल, बेवक़ूफ़, मालीखूलिया, अथवा मालन खूलिया का लघु., प्रतिकात्मक: दीवाना जो किसी को नुकसान न पहुंचाए, उस व्यक्ति को भी कहते हैं जिसको दिमाग़ ठीक न हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماخُولِیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماخُولِیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone