تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مالِ غَنِیمَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مالِ غَنِیمَت کے معانیدیکھیے
مالِ غَنِیمَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- دشمن کا مال جو لڑائی میں ہاتھ آئے
- (کنایۃً) لوٹ کا مال، مفت کا مال
شعر
لشکر کی آنکھ مال غنیمت پہ ہے لگی
سالار فوج اور کسی امتحاں میں ہے
شہزادی نے دل ہارا اور جیتی جنگ
مال غنیمت میں تم شامل شہزادے
لے جائیں مجھ کو مال غنیمت کے ساتھ عدو
تم نے تو ڈال دی ہے سپر تم کو اس سے کیا
माल-ए-ग़नीमत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुश्मन का माल जो लड़ाई में हाथ आए, युद्ध में शत्रु के देश से लूटा हुआ माल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مالِ غَنِیمَت)
مالِ غَنِیمَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔