تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْمُولی" کے متعقلہ نتائج

مَعْمُولی

معمول سے منسوب یا متعلق، معمول کا، حسب معمول، اوسط درجے کا، رواج کے مطابق

مَعْمُولی پَن

معمولی ہونے کی حالت ، رواج کے مطابق ہونا ۔

مَعْمُولی بات

رسمی معاملہ یا بات، ادنیٰ بات ، سہل اور آسان امر، چھوٹی بات، غیر اہم بات

مَعْمُولی کام

غیر اہم کام ، عام کام ۔

مَعْمُولی رَہْنا

زیر اثر رہنا ، متاثر رہنا ، معمول کے مطابق رہنا ، حسب ِمعمول رہنا ۔

مَعْمُولی ہَرْجَہ

(قانون) وہ ہرجہ جو اوس وقت تجویز کیا جاتا ہے جب قانونی حق پر حملہ ہوا ہو اور شخص متفرر کو نقصان پہنچا ہو

مَعْمُولی وَضْع

غیر اہم وضع ، عام طرح کی ہیئت ۔

مَعْمُولی خَرْچ

مقررہ خرچ ، روزمرہ کا صرفہ ، بندھا ہوا خرچ

مَعْمُولی دَرْجَہ

عام درجہ ، معیار سے کم ۔

مَعْمُولی سا کام

چھوٹا سا کام ، غیر اہم کام ، عام نوعیت کا کام ۔ ادب

مَعْمُولی سے مَعْمُولی

معیار سے کم یا گرا ہوا ، جو اہم نہ ہو ، عام سی نوعیت کا

مَعْمُولی گَھڑی

عام قسم کی گھڑی ، رائج گھڑی

مَعْمُولی مَعْمُولی باتیں

چھوٹی چھوٹی نوعیت کی باتیں ، غیر اہم اور عام باتیں

مَعْمُولی کارْرَوائی

ضابطہ کی کارروائی ، سررشتہ کی کارروائی ، رسمی کارروائی ، کارروائی جو ہمیشہ ہوا کرتی ہے ، بندھی ہوئی کارروائی

مَعْمُولی چَھلّا گانٹھ

چھلے کی شکل میں لگائی جانے والی گانٹھ جو عموماً جانور وغیرہ کے لیے استعمال کی جاتی ہے

غَیر مَعْمُولی

اہم، جو عام اور معمولی نہ ہو

مُعافی مَعْمُولی

مستقل یا عام معافی

حَمْلَۂ مَعْمُولی

(قانون) سرسری حملہ جیسے کسی کو دھکا دے دینا.

کاغَذاتِ مَعْمُولی

(قانون) وہ ہیں جو روزمرّہ یا پندرہ روزہ یا ماہواری یا شش ماہی یا سالانہ متعلقہ محکموں اور دفتروں سے آتے ہیں ان پر دستخط حاکم کے نہیں ہونے چاہئیں صرف دستخط سررشتہ دار کے کافی ہیں.

صادِر مَعْمُولی

(معاشیات) صادر معمولی وہ اخراجات ہیں جن کی ہر دفتر کو معمولی طور پر ضرورت ہوتی ہے

رُخْصَتِ غَیر مَعْمُولی

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْمُولی کے معانیدیکھیے

مَعْمُولی

maa'muuliiमा'मूली

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: عَمَلَ

مَعْمُولی کے اردو معانی

صفت

  • معمول سے منسوب یا متعلق، معمول کا، حسب معمول، اوسط درجے کا، رواج کے مطابق
  • معمول کے مطابق ہونے کی حالت یا کیفیت
  • جو خاص نہ ہو، عام سی، کم قیمت
  • غیر اہم، رسمی
  • تھوڑا، بہت کم، برائے نام
  • حسب دستور، مروّجہ، رائج، مستعملہ

شعر

English meaning of maa'muulii

Adjective

  • ordinary, commonplace, usual, unexceptional, trivial

मा'मूली के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • साधारण, औसत दर्जे का, छोटा सा, बहुत कम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْمُولی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْمُولی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words