تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْمُور کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مَعْمُور کَرنا

آباد کرنا ، بسانا

مامُور کَرْنا

متعین کرنا، مقرر کرنا

دَرْوازَہ مَعْمُور کَرْنا

دروازہ بند کرنا

عُہ٘دَہ پَر مامُور کَر٘نا

کسی کو نوکر کرنا یا کوئی منصب دینا ، عہدے پر فائز کرنا

مَعْمُور کَرانا

مقفل کرانا ، بند کرانا ۔

مَخْمُور کَرنا

مست و مخمور بنا لینا ، متوالا کر لینا

مَعْمُول کَرنا

عادت ڈالنا ؛ وطیرہ بنا لینا ، عادی ہو جانا ۔

مَہجُور کَرنا

جدا کرنا ، جدائی کے غم میں مبتلا کرنا ۔

مُہِم سَر کَرنا

کوئی بڑا کام انجام دینا ، کسی دشوار کام کو پایہء تکمیل تک پہنچانا ، معرکے کا کام کرنا ، کسی اہم امر میں کامیابی حاصل کرنا ۔

مَعْدُوم کَرنا

مٹانا، ناپید کرنا، فنا کرنا، نیست ونابود کرنا

مَعْرُوض کَرنا

عرض کرنا ، بیان کرنا ؛ گزارش کرنا ۔

سَبَب مَعْلُوم کَرنا

Find the cause of something

مَعْلُوم کَرْنا

سمجھنا، جاننا، خیال میں لانا

مِہمان کَرنا

گھر بلانا ، ضیافت کرنا، عارضی طور پر اپنے گھر ٹھہرانا، مہمان رکھنا، کسی کو اپنے یہاں عارضی طور پر مقیم کرکے خاطر مدارات کرنا

مَعْقُول کَرْنا

قائل کرنا، لاجواب کرنا، مطمئن کرنا، عاجز کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْمُور کَرنا کے معانیدیکھیے

مَعْمُور کَرنا

maa'muur karnaa•मा'मूर करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مَعْمُور کَرنا کے اردو معانی

  • آباد کرنا ، بسانا
  • بند کرنا ، قفل چڑھانا ، موندنا
  • بھرنا ، ُپر کرنا ۔

Urdu meaning of maa'muur karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aabaad karnaa, basaanaa
  • band karnaa, quful cha.Dhaanaa, muundnaa
  • bharnaa, par karnaa

मा'मूर करना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ आबाद करना, बसाना
  • ۲۔ भरना, पर करना
  • ۳۔ बंद करना, क़ुफ़ुल चढ़ाना, मूंदना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْمُور کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْمُور کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone