تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں باپ کا لاڈْلا" کے متعقلہ نتائج

ماں باپ کا لاڈْلا

والدین کا چہیتا، وہ لڑکا جسے والدین نے ناز ونعمت میں پالا ہو، دلارا، ناز پروردہ

ہوت کا باپ اَن ہوت کی ماں

باپ روپے کا ساتھی ماں مفلسی کی ؛ روپے سے تقویت ہے اور بے روپے کوئی نہیں پوچھتا.

ماں باپ جِیتے، حَرام کا نَہِیں کَہْلاتا

ثبوت موجود ہو تو دعویٰ غلط نہیں ٹھہرایا جاتا

ہَگْتا مُوتتا ماں کا، ہَنْستا بولْتا باپ کا

بچے کی غلاظت صرف ماں ہی برداشت کرتی ہے

ماں باپ کا ہونا

ایک نطفے کا ہونا ، حلالی ہونا(غیرت دلانے کے موقع پر).

ما باپ کا لاڈْلا

وہ لڑکا جسے والدین نے ناز سے پالا ہو، لاڈلا، ناز و نعم سے پلا ہوا

سوتے لَڑکے کا مُنْہ چُوما نَہ ماں خوش نَہ باپ خوش

بغیر اِطلاع کے کسی کے ساتھ نیکی کرنا رائیگاں ہے ، چُھپا کرمحبت کرنا بے کار ہے .

ٹَہَل کَرو ماں باپ کی جو ہوئیں سنپورن آس، یا ٹہل سو جو پھریں نرک انھوں کا باس

ماں باپ کی خدمت کرنے والوں کی سب امیدیں پوری ہوتی ہیں جو ان کی خدمت نہ کریں وہ دوزخ میں جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں باپ کا لاڈْلا کے معانیدیکھیے

ماں باپ کا لاڈْلا

maa.n baap kaa laaDlaaमाँ बाप का लाडला

ماں باپ کا لاڈْلا کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • والدین کا چہیتا، وہ لڑکا جسے والدین نے ناز ونعمت میں پالا ہو، دلارا، ناز پروردہ
  • والدین کا بگاڑا ہوا

माँ बाप का लाडला के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • माता-पिता का प्रिय, वह लड़का जिसे माता-पिता ने लाड़-प्यार में पाला हो, दुलारा, बहुत स्नेह और प्रेम से पाला हुआ
  • माता-पिता का बिगाड़ा हुआ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں باپ کا لاڈْلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں باپ کا لاڈْلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words