تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں جائے" کے متعقلہ نتائج

ماں جائے

سگا بھائی ، برادرِ حقیقی.

ماں صَدْقے جائے

(عور) مائیں اپنے بچوں سے کوئی لیتے وقت اُن کی تعریف میں پیار سے یہ فقرہ بولتی ہیں.

کَہُوں تو ماں ماری جائے، نَہ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے

ہر طرح مشکل ہے، نہ کہتے بن آتی ہے نہ چپ رہتے

کَہیں تو ماں ماری جائے ، نَہِیں تو باپ کُتّا کھائے

رک : کہوں تو ماں ماری جائے الخ.

چُپ رَہُوں باوا کُتّا کھائے ، بولُوں تو ماں ماری جائے

کسی بات کے کرنے سے بھی مصیبت آئے اور نہ کرنے سے بھی ، ہر طرح سے مشکل کا سامنا ہو تو کہتے ہیں.

سَچ کَہُوں تو ماں ماری جائے اَور جُھوٹ کَہُوں تو باپ کُتّا کھائے

اُس موقع پر مُستعمل جہاں سچ اور جُھوٹ دونوں کے اظہار میں مُشکل پیش آتی ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں جائے کے معانیدیکھیے

ماں جائے

maa.n-jaa.eमाँ-जाए

وزن : 222

ماں جائے کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سگا بھائی ، برادرِ حقیقی.

شعر

English meaning of maa.n-jaa.e

Noun, Masculine

  • born of the same mother

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words