تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ماں جائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ماں جائی کے معانیدیکھیے
ماں جائی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ۔(ھ نون غنہ)مونث ۔سگی بہن۔
- سگی بہن، بہن جو ماں کے پیٹ سے ہو، ایک ہی ماں کی جنی ہوئی دو بہنیں
شعر
مل کے بانٹا تھا اثاثہ جو کبھی بھائیوں نے
ساتھ کھیلی تھی جو ماں جائی نہیں دیکھی ہے
ساتھ میں جینا ساتھ میں مرنا رشتہ اپنی صدیوں کا
ہمجولی ہو اپنی جیسے یا ماں جائی عشق کی آگ
زندگی سال چھ ماہی تو ملا کر آ کر
غیریت اتنی بھلا کس لیے ماں جائی مری
English meaning of maa.n-jaa.ii
Noun, Feminine
- born of the same mother-feminine, uterine sister
माँ-जाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सगी बहन, बहन जो माँ के पेट से हो, एक ही माँ की जनी हुई दो बहनें
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ماں جائی)
ماں جائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔