تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماں پیٹ سے" کے متعقلہ نتائج

ماں پیٹ سے

پیدائش ، جنم سے ہمیشہ سے.

ماں کے پیٹ سے سِیکھ کَر کوئی نَہِیں آتا

سیکھا سکھایا کوئی نہیں پیدا ہوتا، کام سیکھنے ہی سے آتا ہے

تُم تو جَب ماں کے پیٹ سے بھی نَہِیں نِکْلے ہوگے

اس موقع پر بولتے ہیں جب یہ جتلانا منظور ہو کہ یہ بہت پرانی بات ہے ، تمہارے پیدا ہونے سے پہلے کی بات ہے

کوئی بھی ماں کے پیٹ سے تو لے کَر نَہِیں نِکَلتا ہے

ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا، کام کرنے سے ہی آتا ہے، کوئی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا

ماں کے پیٹ سے لے کَر نِکَلْنا

۔سیکھا سکھایاپیدا ہونا۔سیکھے بغیر کچھ حاصل کرنا۔

ماں کے پیٹ سے

اردو، انگلش اور ہندی میں ماں پیٹ سے کے معانیدیکھیے

ماں پیٹ سے

maa.n peT seमाँ पेट से

ماں پیٹ سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • پیدائش ، جنم سے ہمیشہ سے.

माँ पेट से के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • पैदाइश, जन्म से, हमेशा से

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماں پیٹ سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماں پیٹ سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words