تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مارِ گَنْج" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مارِ گَنْج کے معانیدیکھیے
مارِ گَنْج کے اردو معانی
مذکر
- ۱. خزانے کا سان٘پ ، عام روایت کے مطابق وہ سان٘پ جسے خزانے کے دفینے پر بطور طلسم بٹھا دیتے ہیں.
- ۲. (کنایۃً) مال دار بخیل .
شعر
ہیں مار گنج مار کے بھی سب ڈسے ہوئے
تقسیم کا وہ زہر خزینے کے بیچ تھا
English meaning of maar-e-ga.nj
Masculine
- the snake of treasury, a rich man who is miser, greedy
मार-ए-गंज के हिंदी अर्थ
पुल्लिंग
- ख़ज़ाने का साँप, मालदार बख़ील, लालची, लोभी, कंजूस
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مارِ گَنْج)
مارِ گَنْج
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔