تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار کَر پَٹرا کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

مار کَر پَٹرا کَر دینا

۔مغلوب کرکے تباہ کرنا۔نیست نابودکرنا۔(ابن الوقت)مگر یورپ کی کلوں نے ان کو مارپٹرا کردیاہے۔

ہار جَھک مار کَر

تنگ آکر ، ناچار ہوکر ، مجبور ہو کر ، عاجز ہو کر ۔

ہاتھ مار کَر بُجھانا

(چراغ یا شمع کو) ہاتھ سے دبا کر بجھانا ، ہاتھ کی ہوا سے گل کرنا

ہُو کَر دینا

سنسان کر دینا ، ویران بنا دینا ، اُجاڑ دینا نیز نیست و نابود کر دینا ۔

ہَلْکا کَر دینا

پھیکا یا ماند کر دینا نیز شرمندہ کرنا ، ذلیل کرنا ۔

مِہْربان کَر دینا

محبت پیدا کرنا ، توجہ دلانا

نِہال کَر دینا

ہیٹا کَر دینا

ذلیل کرنا ، بے عذت کرنا، بدنام کرنا.

ہِبَہ کَر دینا

بخشنا ، مفت دے دینا ، مرحمت کرنا ، مالک و مختار بنانا ، عنایت کرنا (عموماً ملکیت وغیرہ)

چَہْلا کَر دینا

گڑھا ڈال دینا، بہت سا پانی کسی جگہ بھر دینا

ہوم کَر دینا

جلا دینا ؛ بھسم کر دینا ؛ برباد کر دینا نیز چھوڑ دینا

مَبْہُوت کَر دینا

حیرت میں ڈالنا ، تعجب میں ڈالنا ۔

دَہاڑ مار کَر رونا

ہَلاک کَر دینا

جان سے مارنا ، قتل کرنا ، مار ڈالنا

سُرْمَہ کَر دینا

پیس ڈالنا ، پیس کر میدے کی طرح باریک کر دینا ، نام و نشان تک نہ چھوڑنا ، سُرمے کی طرح پیس ڈالنا.

دِلپَر مُہْر کَر دینا

بے حِس کر دیان ، اثر قبول کرنے سے محروم کر دینا.

مُردَہ کَر دینا

مار ڈالنا ، ذبح کرنا ، حلال کرنا

تَباہ کَر دینا

برباد کردینا، ویران کرنا، اجاڑنا

گُوہ کَر دینا

غلاظت سے بھر دینا ، غلیظ اور گندا کر دینا ، ناپاک کر دینا ؛ میلا کر دینا ، چکَٹ کر دینا .

ہَوا کَر دینا

تیز دوڑانا (عموماً گھوڑے کو)

عام کَر دینا

پھیلانا، سب کے واسطے وقف کردینا، سب پر ظاہر کرنا، دکھانا، کسی چیز یا سلسلے کو مقبولِ عام بنانا

ہَنْگامَہ کَر دینا

شور کرنا ، رونق پیدا کرنا

زَہْر کَر دینا

سخت کڑوا یا تلخ کردینا

حِصَّہ کَر دینا

مخصوص کردینا ؛ جزو بنا دینا.

قورْمَہ کَر دینا

بھرکس نکال دینا ، خوب زد و کوب کرنا.

مَعْتُوب کَر دینا

نامقبول یا نا پسندیدہ بنا دینا ۔

ہَوائی کَر دینا

(پھینکے ہوئے نیزے کو) خطا کر دینا ، نشانے پر لگنے نہ دینا ۔

مُتَنَبِّہ کَر دینا

آگاہ کرنا ، خبردار کرنا ، ہوشیار کرنا ۔

ہِراساں کَر دینا

نااُمید کر دینا.

عاجِز کَر دینا

تنگ یا مجبور کردینا

عاق کَر دینا

رک: عاق فرمانا، اولاد کو ترکے یا وراثت سے محروم کرنا، حق وراثت یا رشتے سے خارج کرنا، گھر سے نکال دینا

مُعَرّا کَر دینا

آزاد یا مبرا کر دینا ۔

مُتَعَیَّن کَر دینا

دینا ، لگانا ، قرار دینا ۔

مُعْجِزا کَر دینا

قوتِ انسانی سے باہر بات کرنا ، غیر معمولی بنا دینا ۔

خَصَم مار کَر سَتی ہُوئی

عورتوں کے مکر وفریب کے متعلق کیتے ہیں ، دعا کرنے کے پچھتائی

وِداع کَر دینا

خدا حافظ کہنا ، رخصت کرنا ۔

مُنقَطِع کَر دینا

۔ قطع کرنا ، توڑ دینا ، درمیان سے ترک کر دینا ۔

کانوں پَر مُہر کَر دینا

سننے کی صلاحیت ختم کر دینا.

وَدِیعَت کَر دینا

عطا کرنا ؛ دینا ؛ مرحمت فرمانا یا کرنا ۔

لات مار کَر کَھڑا ہونا

۔ (عو) جن کر تندرستی کے ساتھ اُٹھنا۔ جننے سے بخیریت فراغت پانا۔ اصل میں پلنگ کو لات مار کر کھڑا ہونا تھا۔ خدا نے یہ طاقت گنواریوں ہی کو دی ہے کہ ادھر جنا اودھر پلنگ کو لات مار کر کھڑی ہوگئیں۔

ہَدڑا کَر دینا

حال بنانا (عموماً ُبرا) ، دُرگت بنانا ۔

ہاتھ کاٹ کَر دینا

خود اپنے خلاف کوئی کام کرنا ، اپنے کیے کی وجہ سے مجبور ہو جانا ؛ ثبوت لکھ کر دینا۔

کان بَہْرے کَر دینا

جان بوجھ کر بے نیازی ہرتنا ، غافل کر دینا ، غفلت میں مبتلا کرنا .

ہاتھ اُٹھا کَر دینا

خوشی کے ساتھ دینا ، اپنی خوشی سے کسی کو کوئی چیز دینا ، بدست ِخود عنایت کرنا ۔

نِکال باہَر کَر دینا

موقوف کردینا ، برطرف کردینا ۔

ہِل کَر نَہ دینا

بالکل جنبش نہ کرنا ، حرکت نہ کرنا ، ٹس سے مس نہ ہونا ، ایک ہی جگہ پڑے رہنا ، نہایت کاہل ہونا ، انتہائی سست اور آرام طلب ہونا ۔

ہِلا کَر رکْھ دینا

پریشان کر دینا ؛ ستا مارنا ۔

ہَیبَت طاری کَر دینا

خوف طاری کرنا ، خوف میں مبتلا کر دینا ، ڈرا دینا نیز رعب ڈالنا ۔

مار کَر بِچھا دینا

بہت مارنا ، اتنا مارنا کہ پٹنے والا ڈھیر ہو جائے .

ہَلْچَل پَیدا کَر دینا

تحریک دلانا ، اُمنگ پیدا کرنا ؛ دھوم مچانا

راسْتَہ خالی کَر دینا

ایک طرف کو ہو جانا یا سمٹ جانا تاکہ گزرنے والا گزر سکے .

عَرْصَہ تَن٘گ کَر دینا

عاجز کر دینا، بہت ستانا، مصبیت میں مبتلا کر دینا

ہَکّا بَکّا کَر دینا

حیرت میں ڈالنا ؛ حیران کرنا ؛ متعجب کرنا ۔

رَسْتَہ آسان کَر دینا

منزل تک بغیر کسی محنت کے پہنچنے کا بندوبست کرنا ؛ مشکل دُور کر دینا.

مَزَہ کِرکِرا کَر دینا

لطف غارت کرنا ، لطف کھو دینا ، رنگ میں بھنگ ڈالنا ۔

ہَر ہَفْت کَر دینا

خوب سجا دینا ، خوب آرائش کرنا ، بہت سنوارنا ۔

نَشَّہ ہَرَن کَر دینا

۔نشہ دور کردینا۔؎

نَمَک زَہْر کَر دینا

۔بہت نمک ڈال دینا۔

لَہُو خُشْک کَر دینا

۔ انتہائے رعب یا رنج وہی بادلِ آزاری سے لاغر کردینا کسی کو۔ ؎

ہاتھ گلا کَر دینا

(مجازاً) زیورات جمع کرنا ، زیورات بنوانا ، ہاتھ اور گلے کے زیورات بنوانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مار کَر پَٹرا کَر دینا کے معانیدیکھیے

مار کَر پَٹرا کَر دینا

maar kar paTraa kar denaaमार कर पटरा कर देना

مار کَر پَٹرا کَر دینا کے اردو معانی

  • ۔مغلوب کرکے تباہ کرنا۔نیست نابودکرنا۔(ابن الوقت)مگر یورپ کی کلوں نے ان کو مارپٹرا کردیاہے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار کَر پَٹرا کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار کَر پَٹرا کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words