تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار کے بیٹھ رہنا" کے متعقلہ نتائج

مار کے بیٹھ رہنا

دل کی خواہش دبانا، صبر اختیار کرنا

مَن مار کے بَیٹھ رَہنا

۔(ہندو) جی مارکے بیٹھ رہنا۔ صبر کو بیٹھنا۔مایوس ہوکر رہ جانا۔

تَھک کے بَیٹھ رَہنا

۔عاجز ہوکر بیٹھ رہنا۔ ؎

صَبْر کَر کے بَیٹْھ رَہْنا

مایوس ہو کے بیٹھ رہنا ، نا امید ہو کے خاموشی اختیار کرنا.

ہاتھ پَہ ہاتھ دَھر کے بَیٹھ رَہنا

بیکار رہنا ، کام نہ کرنا ، نکما بیٹھنا ؛ کاہلی کا ثبوت دینا

ہاتھ پاؤں توڑ کے بَیٹھ رَہنا

رک : ہاتھ پاؤں توڑ کے بیٹھ جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مار کے بیٹھ رہنا کے معانیدیکھیے

مار کے بیٹھ رہنا

maar ke baiTh rahnaaमार के बैठ रहना

مار کے بیٹھ رہنا کے اردو معانی

فعل متعدی

  • دل کی خواہش دبانا، صبر اختیار کرنا

मार के बैठ रहना के हिंदी अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • दिल की ख़्वाहिश दबाना, धैर्य रखना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار کے بیٹھ رہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار کے بیٹھ رہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words