تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَن مار کے بَیٹھ رَہنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَن مار کے بَیٹھ رَہنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
موضوعات: ہندو
مَن مار کے بَیٹھ رَہنا کے اردو معانی
- ۔(ہندو) جی مارکے بیٹھ رہنا۔ صبر کو بیٹھنا۔مایوس ہوکر رہ جانا۔
- جی مار کے بیٹھ رہنا ، صبر کر کے بیٹھنا ، مایوس ہو کر رہ جانا ، کبیدہ خاطر ہو کر بیٹھ رہنا ، بیکسی اور بے بسی کے عالم میں ہو بیٹھنا
मन मार के बैठ रहना के हिंदी अर्थ
- जी मार के बैठ रहना, सब्र कर के बैठना, मायूस हो कर रह जाना, कबीदाख़ातिर हो कर बैठ रहना, बेकसी और बेबसी के आलम में हो बैठना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَن مار کے بَیٹھ رَہنا)
مَن مار کے بَیٹھ رَہنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔