تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار کے پِیچھے سَنوار ہونا" کے متعقلہ نتائج

مار کے پِیچھے سَنوار ہونا

رک : مار پیچھے سن٘وار ہونا .

مار پِیچھے سَنوار ہونا

لڑائی کے بعد صلح ہونا ، ذِلّت کے بعد عزت ہونا .

مار پِیچھے پُکار ہونا

رک : مار پیچھے سنوار ہونا .

آگے کے ہاتھ پِیچھے ہونا

مشکیں بندھنا، قید ہو جانا

ڈاڑھیں گَرْم ہونا مار کے رونا

زار و قطار رونا، بہ آوازِ بلند گِریہ و زاری کرنا

سائے کے طَرَح پِیچھے ہونا

ساتھ لگ جانا ، پیچھے پڑ جانا ، ساتھ لگے رہنا.

ہونا نَہ ہونا خُدا کے ہاتھ میں، مار مار تو کِیے جاؤ

اپنی طرف سے کوشش ہونی چاہیے نتیجہ خدا پر چھوڑنا چاہیے

عَقْل گُدّی کے پِیچھے ہونا

بیوقوف اور احمق ہونا

مار کے پِیچھے سَنْوار

۔دیکھومارپیچھے سنوار مارگرانا۔مارکرگرادینا۔

مار کے آگے سَنوار ، جُوتی سے سِیدھا ہُوا گَنوار

کہا جاتا ہے کہ سختی اور سزا سے سرکشوں کی اصلاح ہو جاتی ہے ، مار سے سرکشی اور بداطواری دور ہو جاتی ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں مار کے پِیچھے سَنوار ہونا کے معانیدیکھیے

مار کے پِیچھے سَنوار ہونا

maar ke piichhe sa.nvaar honaaमार के पीछे सँवार होना

محاورہ

دیکھیے: مار پِیچھے سَنوار ہونا

مار کے پِیچھے سَنوار ہونا کے اردو معانی

  • رک : مار پیچھے سن٘وار ہونا .

मार के पीछे सँवार होना के हिंदी अर्थ

  • रुक : मार पीछे संवार होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار کے پِیچھے سَنوار ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار کے پِیچھے سَنوار ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words