تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مار پیچھے سنوار" کے متعقلہ نتائج

مار پیچھے سنوار

۔(عو)ذلت کے بعد عزت کے محل پربولتی ہیں۔(فقرہ)وہ کسی کو میرے ایک آدمی کے پیچھے مارتھوی ڈالیں گے یہی ناکہ خفا ہوںگے۔اس جگہ مار کے پیچھے سنوار بھی مستعمل ہے۔؎

مار پِیچھے سَنوار ہونا

لڑائی کے بعد صلح ہونا ، ذِلّت کے بعد عزت ہونا .

مار کے پِیچھے سَنوار ہونا

رک : مار پیچھے سن٘وار ہونا .

آگے مار پِیچھے سنوار

لڑائی یا اقدام عمل کے بعد انتقام یا تدارک مشکل ہے

مار کے پِیچھے سَنْوار

۔دیکھومارپیچھے سنوار مارگرانا۔مارکرگرادینا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مار پیچھے سنوار کے معانیدیکھیے

مار پیچھے سنوار

maar piichhe sa.nvaarमार पीछे सँवार

مادہ: مار

موضوعات: عوامی فقرہ

مار پیچھے سنوار کے اردو معانی

  • ۔(عو)ذلت کے بعد عزت کے محل پربولتی ہیں۔(فقرہ)وہ کسی کو میرے ایک آدمی کے پیچھے مارتھوی ڈالیں گے یہی ناکہ خفا ہوںگے۔اس جگہ مار کے پیچھے سنوار بھی مستعمل ہے۔؎

English meaning of maar piichhe sa.nvaar

  • patch up after a quarrel

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مار پیچھے سنوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مار پیچھے سنوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words