تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْشُوقَہ" کے متعقلہ نتائج

ڈھیک

بگلا

ڈھیکا

خمدار لکڑی جو کولھو کے پٹے کے اوپر سے گزرتی ہے اور اسے نیچے دبائے رکھتی ہے. نیز گنا پیلنے کی مشین میں محرک شہتیر اور عمودی لٹھ کو جوڑتی ہے.

ڈھیکی

ڈھیکیاں (رک) کا واحد.

ڈھیکیاں

(کتائی سوت) سوت صاف اور درست کرنے کا پھریتیوں کا بڑا جوڑا جس پر سوت کی ادلا بدلی کر کے اس کی خرابی اور نقص دیکھا جاتا ہے نیز کھیچیوں کے ڈھانچ یا پھکوائیوں کو بھی جن پر ڈھیکی تیار کی جاتی ہے ڈھیکیاں کہتے ہیں.

ڈھیکْلی

۲. سِوَیّاں بنانے کا دیسی ساخت کا آلہ ، گھوڑی ، گھڑیا.

ڈَھک

ڈَھکنا کا امر (مرکبات میں مستعمل)

دَھک

چیوں جُوں، لیکھ سے بڑی جُوں

ڈھیکْلی کَرنا

ہچکولے کھانا.

ڈھیکْلی کھانا

قلا بازی کھانا.

ڈھاک

کُشتی کا ایک داؤ جس میں اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا پونچا (پُہنچا) پکڑ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی گردن اس طرح باندھے کہ بازو اور کلائی کے درمیان آ جائے، پِھر پیٹھ پر لاد کر گردن کو زور سے دباتا ہوا زمین پر چاروں سانے چت گِرا دے

ڈھیکْلی لَگَانا

قلا بازی کھانا.

ڈِھیک

آنکھ کا میل ، کیچڑ ، چیپڑ.

دِھک

شرم ، افسوس ، تف ، تُھو .

ڈھینْک

گدھ سے مشابہ اور اُس سے بڑا ایک پرند جس پر سفید تیرگی مائل سیاہ خطوط ہوتے ہیں ، آنکھیں اس کی نہایت زرد اور گردن میں حرارت سے بھری ہوئی ایک تھیلی ہوتی ہے.

دھاک

دھو ، شہرہہ ، غلغلہ ، شہرت .

ڈھانک

ڈھان٘کنا کا امر(مرکبات میں مُستعمل)، چھپانا

دِھیک

انبار ، ڈھیر.

دھانک

رک : دھاک (۱) .

ڈِھکاں

شخص ، چیز یا کوئی امر جس کے بارے میں معلوم ہو لیکن زبان سے نہ کہا جائے ، جیسے فُلاں شخص ، فُلاں چیز یا فُلاں جگہ

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

دَھک چُھڑانا

(مرغ بازی) مرغ کے ہان٘پنے کو روکنے کی کوشش کرنا

ڈَھک ڈَھکاؤ

پوشیدگی، اِخفا، پردہ پوشی

ڈَھک دینا

ڈھان٘ک دینا، چُھپا دینا

ڈِھک بَنْدی

جادو یا شعبدے کے اثر سے کُچھ کا کُچھ نظر آنا ، نظر بندی

ڈھاک تَلے کی بیباقی شَہْر میں لینا

یہ ایسے موقعہ پر کہتے ہیں کہ باوجود کسی امر کے طے ہو جانے کے پھر بھی کُچھ ستگا لگا رہے.

ڈھاک پَچّھے

ڈھاک کے درختوں سے گوند جمع کرنے والا شخص

ڈھاک پَچّھی

دھاک پَڑْنا

ہیبت چھانا .

دِھک کار دینا

لعنت کرنا ، پھٹکار دینا ، قسم کھانا

دَھک دَھک کَرْنا

(دل، کلیجہ وغیرہ کا) تیزی سے دھڑکنا، تڑپنا، بیقرار ہونا، خوف یا دہشت کے مارے دل کانپنا

دِھک کار

دُھتکار، لعنت ، پھٹکار، بدھا ، نفرت ، حقارت ، ملامت ، زجروتوبیخ .

دَھک دَھک ہونا

دھک دھک کرنا (رک) کا لازم .

دِھک کاری

ملعون ، پھٹکارا ہوا

دَھکا دَھک

برابر ، مسلسل ، کثرت سے .

دھک سے رہ جانا

متحیر ہوجانا، حیران ہوجانا، بھونچکا ہوجانا

دَھکْ دَھکا

دل کی دھڑکن ، اختلاج قلب

دَھاک بَندھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک باندْھنا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دَھک دَھکْنا

= धक धकाना

ڈَھکَّن ڈَھک جانا

پردہ پوشی ہو جانا ، عیب چُھپ جانا ، راز فاش نہ ہونا ، جیسے : ایسی نالائق مرجاتی تو ڈھکّن ڈھک جاتا ، اس کی بیوقوفی سے سارا بھید کُھل گیا

دھاک پَر چَڑھانا مارْنا

کَشتی کا ایک دان٘و

ڈھاک کے دو پات

رک : ڈھاک کے تین پات.

ڈَھک جانا

be covered, be concealed, get covered (with)

ڈَھک لینا

ڈھان٘ک لینا ف ، چُھپا لینا ، پردہ ڈال لینا

دَھک دَھک

دل کی دھڑکن، دھڑک، گھبراہٹ، بیچینی اضطراب

دِھک کَرنا

ملامت کرنا ، تنبیہ کرنا ، لعنت کرنا ، بددعا دینا

دَھک آنا

(مرغ بازی) مرغ کا لڑتے لڑتے ہان٘پنے لگنا

دھاک ماننا

کسی کی قابلیت ، دلیری یا دبدبے کا قابل ہونا ، مرعوب ہونا .

دِھک کار کَرْنا

لعنت کرنا ، پھٹکار دینا ، قسم کھانا

دَھک پَک

कलेजे की धड़कन। धकधकी।

دَھک سے ہو جانا

دَھک ہوجانا

دَھکوڑی

چھوٹا سا پردار جانور، جسے ہر وقت جھینگر کی تلاش رہتی ہے

دَھک سے کَلیجَہ ہو جانا

ناگہانی صدمہ یا خوف سے دل دھڑک جانا، دل دہل جانا، گھبرا جانا

دَھکیلْواں

دھکّا دیتے ہوئے ؛ افراط سے ، بہتات سے ، بہ کثرت ، بافراط

ڈَھکے پَرْدے

پوشیدہ طور پر ، مخفی طریقے سے

ڈَھکا چُھپا

پوشیدہ، مخفی، غیر واضحِ، مبہم

ڈَھکے چُھپے

ڈھکے پردے، خاموشی سے، چپکے سے، پوشیدہ ڈھنگ سے، بغیر کسی اطلاع کے

ڈَھکا چُھپا کَر

پوشیدہ طور پر ، مخفی طور پر

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْشُوقَہ کے معانیدیکھیے

مَعْشُوقَہ

maa'shuuqaमा'शूक़ा

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: عَشِقَ

  • Roman
  • Urdu

مَعْشُوقَہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • وہ عورت جس پر کوئی شخص عاشق ہو، محبوب، دلربا عورت

شعر

Urdu meaning of maa'shuuqa

  • Roman
  • Urdu

  • vo aurat jis par ko.ii shaKhs aashiq ho, mahbuub, dilrubaa aurat

English meaning of maa'shuuqa

Noun, Feminine

मा'शूक़ा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

مَعْشُوقَہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھیک

بگلا

ڈھیکا

خمدار لکڑی جو کولھو کے پٹے کے اوپر سے گزرتی ہے اور اسے نیچے دبائے رکھتی ہے. نیز گنا پیلنے کی مشین میں محرک شہتیر اور عمودی لٹھ کو جوڑتی ہے.

ڈھیکی

ڈھیکیاں (رک) کا واحد.

ڈھیکیاں

(کتائی سوت) سوت صاف اور درست کرنے کا پھریتیوں کا بڑا جوڑا جس پر سوت کی ادلا بدلی کر کے اس کی خرابی اور نقص دیکھا جاتا ہے نیز کھیچیوں کے ڈھانچ یا پھکوائیوں کو بھی جن پر ڈھیکی تیار کی جاتی ہے ڈھیکیاں کہتے ہیں.

ڈھیکْلی

۲. سِوَیّاں بنانے کا دیسی ساخت کا آلہ ، گھوڑی ، گھڑیا.

ڈَھک

ڈَھکنا کا امر (مرکبات میں مستعمل)

دَھک

چیوں جُوں، لیکھ سے بڑی جُوں

ڈھیکْلی کَرنا

ہچکولے کھانا.

ڈھیکْلی کھانا

قلا بازی کھانا.

ڈھاک

کُشتی کا ایک داؤ جس میں اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کا داہنا پونچا (پُہنچا) پکڑ کر اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کی گردن اس طرح باندھے کہ بازو اور کلائی کے درمیان آ جائے، پِھر پیٹھ پر لاد کر گردن کو زور سے دباتا ہوا زمین پر چاروں سانے چت گِرا دے

ڈھیکْلی لَگَانا

قلا بازی کھانا.

ڈِھیک

آنکھ کا میل ، کیچڑ ، چیپڑ.

دِھک

شرم ، افسوس ، تف ، تُھو .

ڈھینْک

گدھ سے مشابہ اور اُس سے بڑا ایک پرند جس پر سفید تیرگی مائل سیاہ خطوط ہوتے ہیں ، آنکھیں اس کی نہایت زرد اور گردن میں حرارت سے بھری ہوئی ایک تھیلی ہوتی ہے.

دھاک

دھو ، شہرہہ ، غلغلہ ، شہرت .

ڈھانک

ڈھان٘کنا کا امر(مرکبات میں مُستعمل)، چھپانا

دِھیک

انبار ، ڈھیر.

دھانک

رک : دھاک (۱) .

ڈِھکاں

شخص ، چیز یا کوئی امر جس کے بارے میں معلوم ہو لیکن زبان سے نہ کہا جائے ، جیسے فُلاں شخص ، فُلاں چیز یا فُلاں جگہ

ڈھاک تَلے کی پُھوَڑ مَوّے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

ڈھاک تَلے کی پُھوہَڑ مَہْوے تَلے کی سُگَھڑ

با سامان ہر طرح سے باسلیقہ اور بے سامان بدسلیقہ کہلاتا ہے (موّا (مہو) پھل دار درخت ہے اور ڈھاک ہے پھل کا) امیر کے سب کام اچّھے معلوم ہوتے ہیں

دَھک چُھڑانا

(مرغ بازی) مرغ کے ہان٘پنے کو روکنے کی کوشش کرنا

ڈَھک ڈَھکاؤ

پوشیدگی، اِخفا، پردہ پوشی

ڈَھک دینا

ڈھان٘ک دینا، چُھپا دینا

ڈِھک بَنْدی

جادو یا شعبدے کے اثر سے کُچھ کا کُچھ نظر آنا ، نظر بندی

ڈھاک تَلے کی بیباقی شَہْر میں لینا

یہ ایسے موقعہ پر کہتے ہیں کہ باوجود کسی امر کے طے ہو جانے کے پھر بھی کُچھ ستگا لگا رہے.

ڈھاک پَچّھے

ڈھاک کے درختوں سے گوند جمع کرنے والا شخص

ڈھاک پَچّھی

ڈھاک کے درختوں سے گوند جمع کرنے والا شخص

دھاک پَڑْنا

ہیبت چھانا .

دِھک کار دینا

لعنت کرنا ، پھٹکار دینا ، قسم کھانا

دَھک دَھک کَرْنا

(دل، کلیجہ وغیرہ کا) تیزی سے دھڑکنا، تڑپنا، بیقرار ہونا، خوف یا دہشت کے مارے دل کانپنا

دِھک کار

دُھتکار، لعنت ، پھٹکار، بدھا ، نفرت ، حقارت ، ملامت ، زجروتوبیخ .

دَھک دَھک ہونا

دھک دھک کرنا (رک) کا لازم .

دِھک کاری

ملعون ، پھٹکارا ہوا

دَھکا دَھک

برابر ، مسلسل ، کثرت سے .

دھک سے رہ جانا

متحیر ہوجانا، حیران ہوجانا، بھونچکا ہوجانا

دَھکْ دَھکا

دل کی دھڑکن ، اختلاج قلب

دَھاک بَندھنا

رعب بیٹھ جانا، دبدبہ قائم ہونا، شہرت ہونا

دھاک باندْھنا

ہیبت بٹھانا، رعب قائم کرنا، سکہ بٹھانا، ممتاز و مشہور ہونا

دَھک دَھکْنا

= धक धकाना

ڈَھکَّن ڈَھک جانا

پردہ پوشی ہو جانا ، عیب چُھپ جانا ، راز فاش نہ ہونا ، جیسے : ایسی نالائق مرجاتی تو ڈھکّن ڈھک جاتا ، اس کی بیوقوفی سے سارا بھید کُھل گیا

دھاک پَر چَڑھانا مارْنا

کَشتی کا ایک دان٘و

ڈھاک کے دو پات

رک : ڈھاک کے تین پات.

ڈَھک جانا

be covered, be concealed, get covered (with)

ڈَھک لینا

ڈھان٘ک لینا ف ، چُھپا لینا ، پردہ ڈال لینا

دَھک دَھک

دل کی دھڑکن، دھڑک، گھبراہٹ، بیچینی اضطراب

دِھک کَرنا

ملامت کرنا ، تنبیہ کرنا ، لعنت کرنا ، بددعا دینا

دَھک آنا

(مرغ بازی) مرغ کا لڑتے لڑتے ہان٘پنے لگنا

دھاک ماننا

کسی کی قابلیت ، دلیری یا دبدبے کا قابل ہونا ، مرعوب ہونا .

دِھک کار کَرْنا

لعنت کرنا ، پھٹکار دینا ، قسم کھانا

دَھک پَک

कलेजे की धड़कन। धकधकी।

دَھک سے ہو جانا

متحیر ہوجانا، حیران ہوجانا، بھونچکا ہوجانا

دَھک ہوجانا

متحیر ہوجانا، حیران ہوجانا، بھونچکا ہوجانا

دَھکوڑی

چھوٹا سا پردار جانور، جسے ہر وقت جھینگر کی تلاش رہتی ہے

دَھک سے کَلیجَہ ہو جانا

ناگہانی صدمہ یا خوف سے دل دھڑک جانا، دل دہل جانا، گھبرا جانا

دَھکیلْواں

دھکّا دیتے ہوئے ؛ افراط سے ، بہتات سے ، بہ کثرت ، بافراط

ڈَھکے پَرْدے

پوشیدہ طور پر ، مخفی طریقے سے

ڈَھکا چُھپا

پوشیدہ، مخفی، غیر واضحِ، مبہم

ڈَھکے چُھپے

ڈھکے پردے، خاموشی سے، چپکے سے، پوشیدہ ڈھنگ سے، بغیر کسی اطلاع کے

ڈَھکا چُھپا کَر

پوشیدہ طور پر ، مخفی طور پر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْشُوقَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْشُوقَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone