تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھانک" کے متعقلہ نتائج

ڈھانک

ڈھان٘کنا کا امر(مرکبات میں مُستعمل)، چھپانا

ڈھانکْنا

کسی چیزکوچُھپانے کے لیے کوئی دوسری چیزاس پررکھنا یا پھیلانا، پوشش ڈالنا، بند کرنا

ڈھانکَر

جھان٘کڑ، جھاڑی، باڑ

ڈھانک تَخْتی

(معماری) وہ تختی جو کور کے ٹکڑے کو ڈھان٘کنے کے لیے اس پر لگائی جاتی ہے.

ڈھانک لینا

چُھپا لینا، بند کر لینا.

سونا پَہَن ڈھانک چَل

امیری ، مالداری ، دولت مندی پر اِترانا نہیں چاہیے ، مال و دولت پر غرور اچھا نہیں ہوتا .

مُنہ ڈھانْک کَر رونا

منھ پر رومال ، کپڑا یا دوپٹہ رکھ کر رونا ، زار زار رونا ، ماتم کرنا ۔

تَن ڈھانْک

جو تن ڈھانْک سکے ، ستر پوشی کے لائق (کپڑا وغیرہ).

تَن بَدَن ڈھانْک لینا

(مجازاً) جیسے تیسے گزر بسر کرنا ، ستر پوشی کرنا

گنڈے چلے بزار، بنولے ڈھانک رکھیو

بد معاش کوئی چیز نہیں چھوڑتے

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھانک کے معانیدیکھیے

ڈھانک

Dhaa.nkढाँक

اصل: ہندی

وزن : 21

ڈھانک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ڈھان٘کنا کا امر(مرکبات میں مُستعمل)، چھپانا
  • ایک درخت کا نام، جس کی ٹہنی کے سِرے پر بڑے بڑے تین پتّے ہوتے ہیں، اس کے پھول سرخ ہوتے ہیں، پھل نہیں ہوتا، پُھول رنگنے کے کام آتے ہیں اور پتوں سے دونے بناتے ہیں اور اس کا گوند دواؤں میں استعمال ہوتا ہے، بیج جُلّاب کے لئے استعمال کئے جاتے ہیں، پُھولوں سے کنال تیار ہوتا ہے، بلاس کا درخت
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Dhaa.nk

Noun, Masculine

  • cover/ wrap

ढाँक के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक पेड़ जिसके लाल फूलों का उपयोग रंग के लिए और गोंद का उपयोग दवा में किया जाता है
  • कुश्ती का एक पेंच
  • पलाश, ढाक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھانک)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھانک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone