تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْصُومانَہ" کے متعقلہ نتائج

مَعْصُومانَہ

معصوموں کا سا، پاک و پاکیزہ، سیدھا سادا، بے ساختہ، جس میں بناوٹ نہ ہو

مَعْصُومانَہ شَرارَت

اچھی شرارت جس سے کسی کو تکلیف نہ ہو ۔

مَعْصُومانَہ سَوال

سوال جو معصومیت سے کیا جائے ، سادگی سے پوچھنے والی بات ۔

مَعْصُومانَہ کَیفِیَّت

معصومیت ، سادگی ، بھولپن ۔

مَعْصُومانَہ خواہش

سادگی سے کی جانے والی ،خواہش ۔

مَعْصُومانَہ اَنْداز

سادگی کی روش، بھولاپن کا رویہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْصُومانَہ کے معانیدیکھیے

مَعْصُومانَہ

ma.asuumaanaमा'सूमाना

اصل: عربی

وزن : 11222

اشتقاق: عَصَمَ

مَعْصُومانَہ کے اردو معانی

فعل متعلق

  • معصوموں کا سا، پاک و پاکیزہ، سیدھا سادا، بے ساختہ، جس میں بناوٹ نہ ہو

شعر

English meaning of ma.asuumaana

Adverb

मा'सूमाना के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • निर्दोष रूप से, सीधा सादा, जिस में बनावट न हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْصُومانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْصُومانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone