تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَعْصُومِین" کے متعقلہ نتائج

مَعْصُومِین

بہت سے معصوم ؛ گناہوں سے پاک لوگ

چَودَہ مَعْصُومِین

(اثنا عشری) چودہ پاک ہستیاں یعنی حضرت محمدؐ، حضرت فاطمہ زہراؓ، حضرت علی کرم، حضرت امام حسنؓ، حضرت امام حسینؓ، حضرت امام زین العابدینؓ، حضرت امام محمد باقرؓ، حضرت امام جعفر صادقؓ، حضرت امام موسیٰ کاظمؓ، حضرت امام علی رضاؓ، حضرت امام محمد تقیؓ، حضرت امام علی نقیؓ، حضرت امام حسن عسکریؓ اور حضرت امام مہدی آخرالزماںؓ

چَہار دَہ مَعْصُومِین

رک : چودہ معصوم / معصومین.

اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْصُومِین کے معانیدیکھیے

مَعْصُومِین

maa'suumiinमा'सूमीन

اصل: عربی

وزن : 2221

واحد: مَعْصُوم

دیکھیے: مَعْصُوم

موضوعات: تشیع

اشتقاق: عَصَمَ

مَعْصُومِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • بہت سے معصوم ؛ گناہوں سے پاک لوگ
  • (اہل تشیع) چودہ اماموں کا ایک لقب ۔
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maa'suumiin

Noun, Masculine, Plural

  • innocent people

मा'सूमीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • बहुत से मासूम, गुनाहों से पाक लोग

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَعْصُومِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَعْصُومِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone