تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"معصومی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں معصومی کے معانیدیکھیے
معصومی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- معصوم ہونا، عصمت، پاک دامنی، بے گناہی، پاک دامنی نیز بھولاپن
شعر
کیا ہوئی وہ دلوں کی معصومی
حسن روٹھا نہ عشق پچھتایا
مہینوں سے جو خالی تھا وہ کمرہ اٹھ گیا شاید
یہ الہڑ پن یہ معصومی نئے معلوم ہوتے ہیں
मा'सूमी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- मासूम होना, निर्दोष, बेगुनाई, पापरहित, भोलापन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (معصومی)
معصومی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔