تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ماتھے ہونا" کے متعقلہ نتائج

ماتھے ہونا

ذمے ہونا، سر ہونا، ذمے لگا دیا جانا

ماتھے ٹِیکا ہونا

کسی خاص قسم کا فخر ہونا، سرخاب پَر ہونا.

ماتھے پَہ ٹِیکا ہونا

کس امر کا کسی پر منحصر ہونا.

ماتھے پَر ٹِیْکا ہونا

۔(ہو)کسی امر کا کسی پر منحصر ہونا ۔(فقرہ)کیا میری ماتھے پر ٹیکا ہے۔اس جگہ بیشتر ماتھے ٹیکاہونا ہے۔ماتھے پر شکن ہونا۔رنج واندوہ یادبخش اور ناگواری سے پیشانی پر بل پڑجانا۔؎

ماتھے پَر پَسِینا ہونا

گھبراہٹ ، تکلیف یا غم و غصّے کی وجہ سے ماتھے پر پسنا آجانا.

ماتھے کے بِیچ لِکھا ہونا

تقدیر کا لکھا ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ماتھے ہونا کے معانیدیکھیے

ماتھے ہونا

maathe honaaमाथे होना

محاورہ

مادہ: ماتھے

ماتھے ہونا کے اردو معانی

  • ذمے ہونا، سر ہونا، ذمے لگا دیا جانا

माथे होना के हिंदी अर्थ

  • ज़िम्मे होना, सर होना, सौंप दिया जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ماتھے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ماتھے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words