تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَعْیُوب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَعْیُوب کے معانیدیکھیے
مَعْیُوب کے اردو معانی
صفت
- ہجو کیا گیا، خراب، باعث شرم، قابل شرم، باعث خفت، موجب سبکی، شرمندگی کا باعث
- عیب دار، عیب کیا گیا، نقص والا، عیبی، برا، نکھد، نکما
- قابل الزام
شعر
الفاظ میں اظہار محبت کے طریقے
خود عشق کی نظروں میں بھی معیوب رہے ہیں
English meaning of maa'yuub
Adjective
- stigmatized, blamable, reprehensible, vicious, opprobrious, infamous
- to be faulty, or unsound, or defective, ) faulty, defective, blemished, found fault with
- accused (of)
मा'यूब के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَعْیُوب)
مَعْیُوب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔