تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مازُو" کے متعقلہ نتائج

مازُو

ایک تخم کا نام جو مزے میں چرپرا اور نہایت کساؤ دار ہوتا ہے مزاجاً دوم درجے میں سرد و خشک، بعض کے بقول یہ بلوط سے مشابہ ایک درخت کا پھل ہے جو چمڑے کی دباغت میں بھی استعمال ہوتا ہے، مائیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مازُو کے معانیدیکھیے

مازُو

maazuuमाज़ू

اصل: فارسی

وزن : 22

موضوعات: رنگائی رنگ

مازُو کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک تخم کا نام جو مزے میں چرپرا اور نہایت کساؤ دار ہوتا ہے مزاجاً دوم درجے میں سرد و خشک، بعض کے بقول یہ بلوط سے مشابہ ایک درخت کا پھل ہے جو چمڑے کی دباغت میں بھی استعمال ہوتا ہے، مائیں
  • (رنگائی) ایک قسم کا پھل جس کا عرق سیاہ رنگ میں بطور لاگ دیا جاتا ہے
  • سیاہی کے مرکب میں استعمال ہونے والا ایک قسم کا جزو
  • ریڑھ کی ہڈی
  • کھیت کی جڑیں صاف کرنے کا ہل
  • بیلن
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of maazuu

Noun, Masculine

  • oak apple, gallnut
  • (Dyeing) a kind of fruit whose infusion is used to give intensity in black color
  • one particle or ingredient in the composition of ink
  • the back-bone
  • a harrow
  • a roller

माज़ू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • माजू नामक झाड़ी का गोटा या गोंद जो औषोध तथा रँगाई के काम में आता है, एक गोल फल जो दवा में चलते हैं, माजूफल
  • (रंगाई) एक प्रकार का फल जिसका आसव या रस काले रंग में तीव्रता देने के लिए दिया जाता है
  • स्याही के मिश्रण में उपयोग हेने वाला एक प्रकार का कण
  • रीढ़ की हड्डी
  • बेलन
  • हेंगा

مازُو کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مازُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

مازُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone