تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَباحِث" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَباحِث کے معانیدیکھیے
مَباحِث کے اردو معانی
اسم، مذکر، جمع
- بحث کے مقامات، بحث کے موضوعات، بحث طلب امور و نکات، بحثیں
شعر
حمزہؔ جگہ کے سارے مباحث فضول ہیں
جھگڑا ہی جب ہمارا تمہارا خلا کا تھا
وجودی شہودی مباحث الگ ہیں
خدا کیوں ہے کیا ہے الگ داستاں ہے
جو مباحث میں قول فیصل ہو
تیری باتوں میں ایسا دم تو نہیں
English meaning of mabaahis
Noun, Masculine, Plural
- topics of discussion
मबाहिस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन
- चर्चा के विषय, चर्चा के बिंदु और मुद्दे
مَباحِث کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَباحِث)
مَباحِث
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔