تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"مَبْعُوث" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں مَبْعُوث کے معانیدیکھیے
مَبْعُوث کے اردو معانی
صفت
- اُٹھایا ہوا، بھیجا ہوا
- (مراداً) نبوت یا رسالت کے لیے بھیجا یا مقرر کیا ہوا
- (جدید) نمائندہ، ممبر پارلیمنٹ
- (مرنے کے بعد قیامت میں) دوبارہ زندہ کیا ہوا، مُردے سے زندہ کیا ہوا
English meaning of mab'uus
Adjective
- divinely ordained (prophet)
मब'ऊस के हिंदी अर्थ
विशेषण
- उठाया हुआ, भेजा हुआ
- (अर्थात) ईश्वर दूत के पद के लिए भेजा या नियुक्त किया हुआ, अवतरित, जिसने अवतार लिया हो, जो ईश्वर की ओर से भेजा गया हो
- (आधुनिक) प्रतिनिधि, सांसद का सदस्य
- (मरने के बाद क़यामत में) दोबारा जीवित किया हुआ, मुर्दे से ज़िंदा किया हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (مَبْعُوث)
مَبْعُوث
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔